قوم
پرستی کی سیاست دوسری قوم کے ساتھ ظلم و زیادتی ' جبر و استحصال اور بلیک میلنگ
کرنے یا دوسری قوم سے اپنی قوم کو ظلم و زیادتی ' جبر و استحصال اور بلیک میلنگ سے
بچانے کے لیے کی جاتی ھے۔
پاکستان
کی 60٪ آبادی پنجابی ھے جبکہ 40٪ آبادی سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی
بلتستانی ' چترالی ' سواتی ' کوھستانی ' گجراتی ' راجستھانی ' پٹھان ' بلوچ '
ھندوستانی مھاجر کی ھے۔
سماٹ
' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' چترالی ' سواتی ' کوھستانی '
گجراتی ' راجستھانی کے ساتھ پنجابی قوم کے مراسم ٹھیک ھیں۔ لیکن پنجابی قوم کے
پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر اور جنوبی پنجاب و دیہی سندھ کے عربی نزاد کے ساتھ
تعلقات ٹھیک نہیں ھیں۔
پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر اور جنوبی پنجاب و دیہی سندھ کے عربی نزاد ' قوم
پرستی کی سیاست کے ذریعے پنجابی قوم کے ساتھ ظلم و زیادتی ' جبر و استحصال اور
بلیک میلنگ کرتے رھے اور ابھی تک کر رھے ھیں۔
اس لیے اب پٹھانوں ' بلوچوں ' ھندوستانی مھاجروں اور جنوبی پنجاب و دیہی سندھ کے
عربی نزادوں کے ظلم و زیادتی ' جبر و استحصال اور بلیک میلنگ سے اپنی قوم کو بچانے
کے لیے پنجابی قوم کو بھی اب قوم پرستی کی سیاست کرنی پڑ رھی ھے۔
No comments:
Post a Comment