"پنجابی
نیشنلسٹ فورم" کی جدوجہد پٹھان خان غفار خان ' بلوچ خیر بخش مری ' عربی نزاد
جی ایم سید ' ھندوستانی مھاجر الطاف حسین کی پنجاب ' پنجابی ' پنجابی اسٹیبلشمنٹ '
پنجابی بیوروکریسی ' پنجابی فوج کے خلاف پھیلائی گئی "ذھنی دھشت گردی"
جبکہ "بھارتی را" کی پاکستان میں پیدا کی گئی آزاد پشتونستان ' آزاد
بلوچستان ' سندھو دیش ' جناح پور کی "سازش" اور پٹھانوں کی طرف سے خیبر
پختونخوا میں ھندکو ' بلوچوں کی طرف سے بلوچستان میں براھوئی ' سندھ میں سماٹ '
جنوبی پنجاب میں ڈیرہ والی پنجابی ' ملتانی پنجابی ' ریاستی پنجابی ' ھندوستانی
مھاجروں کی طرف سے کراچی میں پنجابی ' سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی
بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' بونیری ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی
پر سماجی ' سیاسی و معاشی بالادستی قائم کرنے جبکہ پاکستان کو انتظامی و اقتصادی
بحران میں مبتلا رکھنے کی "کوشش" کے توڑ کے لیے بھی ھے۔
پٹھان
غفار خان ' بلوچ خیر بخش مری ' عربی نزاد جی - ایم سید ' اردو بولنے والے
ھندوستانی مھاجر الطاف حسین کی طرف سے پنجاب اور پنجابی قوم کے خلاف پھیلائے ھوئے
نفرت والے فلسفے کا "پنجابی نیشنلسٹ فورم" نے مدلل جواب دینا شروع کیا
ھے تو پٹھان غفار خان ' بلوچ خیر بخش مری ' عربی نزاد جی - ایم سید ' اردو بولنے
والے ھندوستانی مھاجر الطاف حسین کے فلسفے کے عادی حضرات کی چینخیں نکل رھی ھیں۔
جو پنجاب اور پنجابی قوم پر الزامات لگا کر ' تنقید کرکے ' توھین کرکے ' گالیاں دے
کر ' گندے حربوں کے ذریعے پنجاب اور پنجابی قوم کو بلیک میل کرنے کے عادی بنے ھوئے
ھیں۔
کہاوت
ھے کہ؛ جو گڑھا کھودتا ھے وہ اس میں گرتا ھے۔ پنجاب اور پنجابی قوم کے خلاف بے
بنیاد الزام تراشیاں کرکے اور جھوٹے قصے کہانیاں بنا کر پٹھانوں ' بلوچوں '
ھندوستانی مھاجروں اور جنوبی پنجاب و دیہی سندھ کے عربی نزادوں نے جو گڑھے کھودے
ھیں۔ بالآخر ان گڑھوں میں انہیں گرنا پڑے گا۔ اس لیے پنجابی
نیشنلسٹ فورم کی پالیسی ابھی جارحانہ ھے۔ تاکہ ھندوستانی مھاجروں ' پٹھانوں '
بلوچوں اور جنوبی پنجاب و دیہی سندھ کے عربی نزادوں کو باور کرایا اور سمجھایا جا
سکے کہ؛ پنجابی قوم بیک وقت ان کے ساتھ "انٹلیکچوؤل وار گیم" کھیل کر
انہیں شکست دے سکتی ھے۔ اس لیے پنجابی قوم کے بارے میں تراشے گئے ھتھکنڈوں کی
بنیاد پر پنجاب کو بلیک میل اور پنجابیوں کو ذلیل و خوار کرنے کا سلسلہ بند کردیں۔
پاکستان
کی قوموں میں جب مفاھمت کے لیے قوموں کے اتفاق اور اتحاد کا مرحلہ شروع ھوا تو
سماجی ' سیاسی ' معاشی ' انتظامی ' اقتصادی معاملات پر دلائل کے ساتھ بات چیت کرکے
عدل و انصاف کے دائرے میں رھتے ھوئے پنجابی قوم کے ساتھ معاملات طے کرنے کے
خواھشمند ھندوستانی مھاجر ' پٹھان ' بلوچ اور جنوبی پنجاب و دیہی سندھ کے عربی
نزاد دوستوں کا تعاون "پنجابی نیشنلسٹ فورم" کو درکار ھوگا۔ وہ
ھندوستانی مھاجر ' پٹھان ' بلوچ اور جنوبی پنجاب و دیہی سندھ کے عربی نزاد دوست جو
اس کوشش میں شامل ھونا چاھتے ھیں۔ وہ غصے میں آئے بغیر ٹھنڈے دل و دماغ کے ساتھ
"پنجابی نیشنلسٹ فورم" کی ٹیم کے مضامین پڑھا کریں اور اپنے حلقہ احباب
کو بھی پڑھایا کریں۔ تاکہ ان کا حلقہء احباب صبر و تحمل کے ساتھ "پنجابی نیشنلسٹ
فورم" کے مدلل جواب پڑھ سکے اور اپنی فہم و فراست کو استعمال کرکے
"انٹلیکچوؤل وار گیم" کا کھیل سمجھ سکے۔
No comments:
Post a Comment