مردم
شماری میں مستقل رھائش پذیر افراد کو شمار کیا جاتا ھے۔ پاکستان کی 2017 کی مردم
شماری کے مطابق کراچی کی آبادی 1 کروڑ 50 لاکھ ھے۔
کراچی
میں 50 لاکھ ھندوستانی مھاجر ' 25 لاکھ پنجابی ' 25 لاکھ پٹھان ' 25 لاکھ کشمیری '
گلگتی بلتستانی کوھستانی ' ھزارہ ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی و دیگر ' 15 لاکھ
سندھی ' 10 لاکھ بلوچ رھتے ھیں۔
کراچی
میں 1 کروڑ 50 لاکھ مستقل رھائش پذیر افراد کے علاوہ 1 کروڑ افراد عارضی یا غیر
قانونی طور پر رھائش پذیر ھیں۔ اس لیے کراچی میں رھائش پذیر افراد کی تعداد 2 کروڑ
50 لاکھ ھے۔
کراچی میں 25 لاکھ پنجابی ' 15 لاکھ پٹھان ' 15 لاکھ کشمیری ' گلگتی بلتستانی
کوھستانی ' ھزارہ ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی و دیگر ' 10 لاکھ سندھی ' 5 لاکھ
بلوچ عارضی طور پر رھائش پذیر ھیں۔ جبکہ 10 لاکھ افغانی ' 10 لاکھ بنگالی ' 5 لاکھ
برمی اور 5 لاکھ دیگر افراد غیر قانونی طور پر رھائش پذیر ھیں۔
کراچی
میں مستقل رھائش پذیر افراد ' عارضی طور پر رھائش پذیر افراد ' غیر قانونی طور پر
رھائش پذیر افراد کی تعداد 2 کروڑ 50 لاکھ بنتی ھے۔
کراچی
میں 2 کروڑ 50 لاکھ رھائش پذیر افراد میں سے 50 لاکھ ھندوستانی مھاجر مستقل طور پر
رھائش پذیر ھیں۔ 50 لاکھ پنجابی ' 40 لاکھ پٹھان ' 40 لاکھ کشمیری ' گلگتی
بلتستانی کوھستانی ' ھزارہ ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی و دیگر ' 25 لاکھ سندھی '
15 لاکھ بلوچ مستقل اور عارضی طور پر رھائش پذیر ھیں۔ جبکہ 10 لاکھ افغانی ' 10
لاکھ بنگالی ' 5 لاکھ برمی اور 5 لاکھ دیگر افراد غیر قانونی طور پر رھائش پذیر
ھیں۔
No comments:
Post a Comment