Saturday 28 December 2019

"سرائیکی شازش" کا مقابلہ کرنے کے لیے "پنجابی نیشنلسٹ فورم" کے ساتھ باھمی تعاون کا طریقہ۔

پاکستان میں پنجابی پاکستان کے ھر علاقے میں رھتے ھیں۔ پاکستان کے ھر علاقے میں پنجابیوں کے سماجی و معاشی ' سیاسی و انتظامی مسائل الگ الگ ھیں۔ اس لیے "پنجابی نیشنلسٹ فورم" کے پاکستان میں 8 زون بنائے گئے ھیں۔ یہ زون ھیں؛ شمالی پنجاب زون ' وسطی پنجاب زون ' جنوبی پنجاب زون ' سندھ زون ' کراچی زون ' بلوچستان براھوئی ایریا زون ' بلوچستان پشتون ایریا زون ' صوبہ خیبر زون اور ایک وومن ونگ ھے۔ وومن ونگ کے بھی پاکستان میں 8 زون ھیں۔

پنجابی نیشنلسٹ فورم جنوبی پنجاب زون کا مشن جنوبی پنجاب میں پنجابیوں کو بلوچوں اور عربی نزادوں کے ظلم و زیادتی اور بالادستی سے جبکہ بلوچوں اور عربی نزادوں کی طرف سے کی جانے والی "سرائیکی شازش" سے ' فیس بک پر علمی طریقے اور سیاسی حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کرکے نجات دلانا اور پنجابی قوم کی مقامی پنجابی ' آبادگار پنجابی ' مھاجر پنجابی میں تقسیم اور آپس کی محاذ آرائی ختم کروا کر ' ان کو پنجابی قوم پرست بنا کر ان کا دھیان پنجاب کی زمین ' زبان ' تہذیب ' ثقافت پر دلوا کر ' پنجابی قوم کو سیاسی و سماجی طور پر مضبوط قوم اور پنجاب کو معاشی و اقتصادی طور پر مستحکم دیش بنانا ھے۔

پنجابی نیشنلسٹ فورم جنوبی پنجاب زون کے زونل آرگنازر جناب DrJamil Arain صاحب ھیں۔ پنجابی نیشنلسٹ فورم کے دوسرے زون اپنے اپنے علاقے کے سماجی و سیاسی ' معاشی و انتظامی مسائل کے مطابق پروگرام بناکر اپنے اپنے زون میں کام کر رھے ھیں۔

پنجابی نیشنلسٹ فورم کی طرف سے "سرائیکی شازش" اور "جنوبی پنجاب صوبہ کی سازش" کا مقابلہ کرنے کے لیے پروگرام اور پالیسی بنانے کا اختیار جنوبی پنجاب زون کے زونل آرگنازر اور زون کی ایگزیکٹو کمیٹی کی ذمہ داری ھے۔

جنوبی پنجاب میں پنجابیوں کو بلوچوں اور عربی نزادوں کے ظلم و زیادتی اور بالادستی سے یا بلوچوں اور عربی نزادوں کی طرف سے کی جانے والی "سرائیکی شازش" اور "جنوبی پنجاب صوبہ کی سازش" سے ' فیس بک پر علمی طریقے اور سیاسی حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کرکے نجات دلانے کے لیے یا پنجابی قوم کی مقامی پنجابی ' آبادگار پنجابی ' مھاجر پنجابی میں تقسیم اور آپس کی محاذ آرائی ختم کروا کر ' ان کو پنجابی قوم پرست بنا کر ان کا دھیان پنجاب کی زمین ' زبان ' تہذیب ' ثقافت پر دلوا کر ' پنجابی قوم کو سیاسی و سماجی طور پر مضبوط قوم اور پنجاب کو معاشی و اقتصادی طور پر مستحکم دیش بنانے کے لیے کام کرنے والی تنظیمیں ' پنجابی نیشنلسٹ فورم کے ساتھ باھمی تعاون کے لیے جنوبی پنجاب زون کے زونل آرگنازر جناب DrJamil Arain صاحب کے ساتھ رابطہ کریں۔ پنجابی نیشنلسٹ فورم کے دوسرے زونوں سے تعاون لینے کا کام جناب DrJamil Arain صاحب دوسرے زونوں کے آرگنائزروں کے ساتھ رابطہ کرکے کرلیں گے۔

برائے اطلاع

01۔ جناب Rajpoot Zulfiqar صاحب زونل آرگنائزر شمالی پنجاب
02۔ جناب Nadeem Ahmed Punjabi صاحب زونل آرگنائزر وسطی پنجاب
03۔ جناب DrJamil Arain صاحب زونل آرگنائزر جنوبی پنجاب
04۔ جناب Mansoor Ahmad صاحب زونل آرگنائزر براھوئی ایریا بلوچستان
05۔ جناب Sheraz Rajpoot صاحب زونل آرگنائزر پشتون ایریا بلوچستان
06۔ جناب Afzal Punjabi صاحب زونل آرگنائزر سندھ
07۔ جناب Saleem Ilyas صاحب زونل آرگنائزر کراچی
08۔ محترمہ Ujala Chaudhary صاحبہ آرگنائزر وومن ونگ
09۔ محترمہ Shahnaz Punjabi صاحبہ زونل آرگنائزر وومن ونگ شمالی پنجاب
10۔ محترمہ Shazia Punjabi صاحبہ زونل آرگنائزر وومن ونگ شمالی پنجاب

نوٹ :- زونل آرگنائزر اپنی اپنی زون کے ایگزیکٹو کمیٹی کے میمبران کو بھی اطلاع دے دیں۔

No comments:

Post a Comment