Sunday, 8 December 2019

پنجابی قوم نے اب مفاھمانہ کے بجائے جارحانہ رویہ اختیار کرنا ھے۔

پاکستان کے قیام سے لیکر پاکستان کو پنجابی قوم کی 60 % آبادی نے محفوظ رکھا ھوا ھے۔ حالانکہ پاکستان کو محفوظ رکھنے کے لیے پنجابی قوم کو پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کی تذلیل و توھین اور بلیک میلنگ تک برداشت کرنی پڑی۔ خاص طور پر سندھ ' کراچی ' خیبر پختونخوا ' بلوچستان میں رھنے والے پنجابی کو تو جان و مال تک کی قربانی دینی پڑی۔

پاکستان میں پنجابیوں کی 60% آبادی کے علاوہ 40% آبادی سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی ' راجستھانی ' پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کی ھے۔

پاکستان کے قیام سے لیکر پاکستان کو سماجی ' معاشی ' سیاسی طور پر غیر مستحکم کرنے میں پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر مصروف رھے۔ لیکن پنجابی قوم نے مفاھمانہ رویہ اختیار کیے رکھا۔ اس لیے پاکستان میں سماجی کشیدگی ' معاشی بحران ' سیاسی انتشار رھا۔

اب پنجابی قوم نے پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کے ساتھ مفاھمانہ کے بجائے جارحانہ رویہ اختیار کرنا ھے۔ اس لیے اب پاکستان میں سماجی ' معاشی ' سیاسی استحکام آجائے گا۔ اس سے پاکستان کی 40% آبادی میں سے سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی ' راجستھانی کو بھی سماجی عزت ' معاشی ترقی اور سیاسی استحکام ملے گا۔

No comments:

Post a Comment