Wednesday, 4 December 2019

پاکستان کے حالات جبکہ صوبوں میں معاملات کیسے درست ھوں؟

پاکستان کی اصل قومیں پنجابی' سماٹ ' ھندکو ' براھوئی جب تک آپس میں اتفاق کرکے افغانی پٹھانوں ' کردستانی بلوچوں ' ھندوستانی مھاجروں کی سماجی و سیاسی بالادستی سے نجات حاصل نہیں کر لیتیں۔ اس وقت تک نہ تو پنجاب ' سندھ ' خیبر پختونخوا ' بلوچستان کے مقامی معاملات اور صوبائی حالات درست ھونے ھیں اور نہ ھی پاکستان میں استحکام ھونا ھے۔

افغانی پٹھان چونکہ اب بھی آسانی کے ساتھ اپنے وطن افغانستان واپس جاسکتے ھیں۔ اس لیے پٹھانوں کو ھندکو قوم پر اپنی سماجی و سیاسی بالادستی قائم رکھنے میں مصروف رکھنے کے بجائے ھندکو قوم کے علاقے ایبٹ آباد ' بنوں ' بٹگرام ' تور غر ' شانگلہ ' صوابی ' لکی مروت ' مالاکنڈ ' مانسہرہ ' مردان ' نوشہرہ ' ٹانک ' پشاور ' چارسدہ ' ڈیرہ اسماعیل خان ' کرک ' کوھاٹ ' کوھستان ' ھری پور ' ھزارہ ' ھنگو کے علاقے خالی کرکے اپنے وطن افغانستان واپس چلا جانا چاھیے۔

کردستانی بلوچ چونکہ اب آسانی کے ساتھ اپنے وطن کردستان واپس نہیں جاسکتے ھیں۔ اس لیے کردستانی بلوچ جنوبی پنجاب میں پنجابیوں پر ' دیہی سندھ میں سماٹ پر ' بلوچستان میں براھوئیوں پر اپنی سماجی و سیاسی بالادستی قائم رکھنے میں مصروف رھنے کے بجائے جنوبی پنجاب میں پنجابیوں کے ساتھ ' دیہی سندھ میں سماٹ کے ساتھ ' بلوچستان میں براھوئیوں کے ساتھ اپنے مراسم درست کرکے ان علاقوں میں رہ سکتے ھیں۔

ھندوستانی مھاجر چونکہ اب آسانی کے ساتھ اپنے وطن ھندوستان واپس نہیں جاسکتے ھیں۔ اس لیے ھندوستانی مھاجروں کو اپنی احساسِ محرومی کا رونا بند کرکے اب کراچی کے پنجابی' سماٹ ' ھندکو ' براھوئی ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی ' راجستھانی کی کراچی میں احساسِ محرومی ختم کرنا ھوگی۔ تاکہ انہیں ان کے سماجی و سیاسی حقوق حاصل ھو سکیں اور وہ کراچی میں عزت اور سکون کے ساتھ زندگی گذار سکیں۔

No comments:

Post a Comment