Wednesday, 25 December 2019

پنجابی قوم کے ساتھ مقابلہ کے لیے پٹھان حکمت عملی

پاکستان میں پنجابی آبادی پاکستان کی کل آبادی کا 60% ھے۔ جبکہ پٹھانوں کی آبادی پاکستان کی بقیہ 40% سماٹ ' براھوئی ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' بونیری ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی ' پٹھان ' بلوچ اور ھندوستانی مھاجروں کی آبادی میں سے ایک معمولی حصہ ھے۔ اس لیے پنجابی قوم کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے پٹھانوں کی حکمت عملی یہ ھے کہ؛

پٹھان دانشور ' صحافی اور سیاستدان پنجابی قوم کی آبادی 60% سے کم کرنے کے لیے پنجابی قوم کو پنجابی ' جاٹ ' سرائیکی ' پوٹھاری ' پہاڑی میں تقسیم کرکے دل پشوری کرتے ھیں یا پھر اپنی ھی قوم کو بیوقوف بناتے ھیں۔

بلکہ پٹھان دانشور ' صحافی اور سیاستدان اکثر و بیشتر صرف سکھوں کو پنجابی قرار دے کر خود کو تسلی دیتے ھیں یا پھر اپنی ھی قوم کو بیوقوف بناتے ھیں۔

حتی کہ پٹھان دانشور ' صحافی اور سیاستدان ھندکو پنجابیوں کو بھی پٹھان قرار دے کر اپنی آبادی بڑھا چڑھا کر بیان کرکے خود کو اطمینان دیتے ھیں یا پھر اپنی ھی قوم کو بیوقوف بناتے ھیں۔

No comments:

Post a Comment