پاکستان
میں اصل سیاسی مسائل تو پاکستان کے حکومتی اداروں کی کارکردگی بہتر کرکے؛
1۔
پاکستان کی عوام کو حکومتی ملازمین کے ظلم اور زیادتیوں سے نجات دلانا۔
2۔
ترقیاتی اسکیموں کو بہتر طور پر تکمیل تک پنہچانا۔
3۔
عوام کی معاشی اور پاکستان کی اقتصادی حالت کو بہتر کرنا۔
4۔
عوام کو روزگار کے مواقع اور عوامی سہولتیں فراھم کرنا ھیں۔
لیکن
پٹھان ' بلوچ اور ھندوستانی مہاجر سیاستدان ' صحافی اور دانشور پاکستان کے اصل
سیاسی مسائل حل کرنے کے لیے پاکستان کے حکومتی اداروں کی کارکردگی بہتر کرنے پر
دھیان دینے کے بجائے پنجاب ' پنجابی ' پنجابی اسٹیبلشمنٹ ' پنجابی بیوروکریسی '
پنجابی فوج کے الفاظ ادا کرکے "پنجابی قوم" کی تذلیل و توھین کرنے میں
مصروف رھتے ھیں۔ تاکہ پنجابیوں کو پنجاب سے باھر اور خاص طور پر پٹھان ' بلوچ اور
ھندوستانی مھاجر اکثریت والے علاقوں میں؛
1۔
سماجی عزت حاصل نہ ھو تاکہ پنجابیوں کو پنجاب سے باھر سیاسی استحکام حاصل نہ
ھوسکے۔
2۔
سیاسی استحکام حاصل نہ ھو تاکہ پنجابیوں کو پنجاب سے باھر انتظامی بالادستی حاصل
نہ ھوسکے۔
3۔
انتظامی بالادستی حاصل نہ ھو تاکہ پنجابیوں کو پنجاب سے باھر معاشی سرگرمیاں کرنے
کی سہولت حاصل نہ ھوسکے۔
اس
لیے جب تک پاکستان میں قوموں کے مسئلے اور لسانی بنیاد پر تنازعات طے نہیں ھو پاتے
۔ اس وقت تک پاکستان کی عوام نے قوموں کے مسئلوں اور لسانی تنازعات میں پھنسے رھنا
ھے۔ جبکہ پٹھانوں ' بلوچوں اور ھندوستانی مہاجروں نے "پنجابی قوم" کی
تذلیل و توھین کرتے رھنا ھے۔
پنجابیوں
کے سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی
' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی کے ساتھ اچھے مراسم ھیں۔ لیکن پنجابیوں کے پٹھان
' بلوچ اور ھندوستانی مہاجر کے ساتھ اچھے مراسم نہیں ھیں۔ کیونکہ؛
1۔
ایک طرف پنجاب میں ارائیں ' اعوان ' جٹ ' بٹ ' گجر ' راجپوت ' شیخ و دیگر پنجابی
برادریوں پر افغانی نژاد پٹھانوں ' کردستانی نژاد بلوچوں اور ھندوستانی نژاد
مہاجروں کی بالادستی ھے۔
2۔
دوسری طرف خیبر پختونخوا کا افغانی نژاد پٹھان ' بلوچستان کا کردستانی نژاد بلوچ '
سندھ کا کردستانی نژاد بلوچ اور کراچی کا ھندوستانی نژاد مھاجر ' پنجاب اور
پنجابیوں کو ذلیل و خوار کرتے رھتے ھیں۔
3۔
جنوبی پنجاب پر قابض بلوچ اور پٹھان "سرائیکی سازش" کرکے پنجاب تقسیم
کرنے کی سازشیں کر رھے ھیں۔
4۔
افغانی نژاد پٹھانوں ' کردستانی نژاد بلوچوں اور ھندوستانی نژاد مہاجروں کی
پنجابیوں کے خلاف سازشوں کی وجہ سے پنجابیوں کی پاکستان میں نہ سماجی عزت ھے۔ نہ
سیاسی اھمیت ھے۔ نہ انتظامی بالادستی ھے۔ نہ معاشی استحکام ھے۔
پنجابی
قوم کو جس طرح غیر پنجابی مسلمان ' جوکہ مسلمان پٹھان ' مسلمان بلوچ ' مسلمان
مہاجر ھیں۔ مختلف حیلے بہانے بنا بنا کر بلیک میل کرتے رھتے ھیں۔ گالیاں دیتے رھتے
ھیں۔ الزام تراشیاں کرتے رھتے ھیں۔ سازشیں کرتے رھتے ھیں۔ اس کا تجزیہ کرنے کی
ضرورت ھے کہ؛
1۔
کیا پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کے طرز عمل کو پنجابی قوم مزید برداشت کرنے سے
انکار نہیں کردے گی؟
2۔
کیا جس طرح کا سماجی ' سیاسی ' انتظامی سلوک پٹھان ' بلوچ اور ھندوستانی مھاجر
اکثریت والے علاقوں میں پنجابیوں کے ساتھ ھو رھا ھے ویسا ھی سلوک پٹھانوں ' بلوچوں
اور ھندوستانی مھاجروں کے ساتھ پنجاب میں نہیں ھونے لگے گا؟
3۔
کیا پاکستان کی عوام کو حکومتی ملازمین کے ظلم اور زیادتیوں سے نجات دلانے '
ترقیاتی اسکیموں کو بہتر طور پر تکمیل تک پہنچانے ' عوام کی معاشی اور پاکستان کی
اقتصادی حالت کو بہتر کرنے ' عوام کو روزگار کے مواقع اور عوامی سہولتیں فراھم
کرنے کے بجائے پنجاب ' پنجابی ' پنجابی اسٹیبلشمنٹ ' پنجابی بیوروکریسی ' پنجابی
فوج کے الفاظ ادا کرکے "پنجابی قوم" کی تذلیل و توھین کرنے میں مصروف
پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر پاکستان کو تباہ اور پنجابی قوم کو برباد نہیں کر
رھے ھیں؟
No comments:
Post a Comment