دیہی
سندھ میں آباد ھونے والے بلوچ اور عربی نژاد "سندھی" کہلواتے ھیں ۔ دیہی
سندھ کا علاقہ سماٹ کا ھے ۔ کیا بلوچ اور عربی نژاد دیہی سندھ کی زمین کو اپنے
ساتھ لائے تھے؟ دیہی سندھ کے غیر سماٹ بلوچ اور عربی نژاد ویسے ھی خود کو
"سندھی" کہلواتے ھیں جیسے اترپردیش ' راجستھان ' گجرات ' مھاراشترا
وغیرہ سے آکر کراچی میں آباد ھونے والے خود کو "مھاجر" کہلواتے ھیں۔
کیا
دیہی سندھ میں آباد ھونے والے بلوچ اور عربی نژاد قبضہ گیروں کو سماٹ پر سماجی '
معاشی ' سیاسی بالادستی قائم کرکے اپنی نئی شناخت "سندھی" اختیار کرکے
خود کو "سندھی" کہلوانے کی سازش کرکے سماٹ کو سماجی ' معاشی ' سیاسی
غلام بنانے کی وجہ سے دیہی سندھ میں رھنے دینا چاھیے یا دیہی سندھ سے نکال دینا
چاھیے؟
تاریخی
طور پر پنجاب اور موجودہ سندھ کے باشندے سندھی ھیں۔ سندھی بعد میں پنجابی قوم اور
سماٹ قوم میں تقسیم ھوگئے۔ عربوں کے سندھ کی دھرتی پر آنے سے پہلے "وادئ
سندھ" کے سماٹ اور پنجابی آپس میں پڑوسی ھونے کے علاوہ پیار و محبت سے بھی
رھتے تھے۔ سماٹ کے ھیرو "راجہ داھر" کا والد "راجہ چچ" پنجابی
تھا اور والدہ "رانی سوھنی" سماٹ تھی۔ اس لیے "راجہ داھر" کا
والد "راجہ چچ" پنجابی قوم اور سماٹ قوم کے تاریخی ملاپ کا بانی ھے۔
جبکہ "راجہ داھر" پنجابی اور سماٹ قوموں کا مشترکہ ھیرو ھے۔
پنجابی
اور سماٹ قوموں کے آپس میں پیار و محبت کا ثبوت یہ بھی ھے کہ؛ پڑوسی ھونے کے
باوجود تاریخ میں کبھی بھی پنجابی قوم اور سماٹ قوم نے ایک دوسرے کے ساتھ جنگ نہیں
کی۔ البتہ 712 میں محمد بن قاسم کی قیادت میں عربوں نے سندھ پر حملہ کرکے موجودہ
سندھ میں "راجہ داھر" کی حکومت ختم کرکے موجودہ سندھ کی حکمرانی
سمبھالنے کے بعد سماٹ سندھیوں پر حکمرانی کرنا شروع کردی۔ 1783 میں کردستانی نزاد
بلوچ نے بھی موجودہ سندھ پر قبضہ کرکے سندھ کی حکمرانی سمبھالنے کے بعد سماٹ
سندھیوں پر حکمرانی کرنا شروع کردی۔
1947
میں پاکستان کے قیام کے بعد اترپردیش کے ھندوستانی مھاجروں نے بھی موجودہ سندھ کے
شھری علاقوں پر قابض ھونے کے بعد موجودہ سندھ کے شھری علاقوں کی حکمرانی سمبھالنے
کے بعد سماٹ سندھی ھندو کو موجودہ سندھ سے نکالنے کے بعد سماٹ سندھیوں پر حکمرانی
کرنا شروع کردی۔ اب صورتحال یہ ھے کہ؛ "وادئ سندھ" کے اصل باشندے سماٹ
اور پنجابی باھم دست و گریباں ھیں۔ جبکہ عربی نزاد ' بلوچ اور ھندوستانی مھاجر کی
سماٹ سندھیوں پر حکمرانی ھے اور موجودہ سندھ کو تباہ و برباد کرنے میں لگے ھوئے
ھیں۔ اس لیے "وادئ سندھ" کے اصل باشندوں سماٹ اور پنجابی کی باھمی
مفاھمت تک موجودہ سندھ کی زمین پر عربی نزاد ' بلوچ اور ھندوستانی مھاجر کی سازشیں
ختم نہیں ھوں گی۔
پنجابی
قوم کا قوم کا موقف ھے کہ؛ دیہی سندھ میں ھر قوم کو اپنی اصل شناخت کے ساتھ رھنا
چاھیے۔ اس لیے دیہی سندھ میں رھنے والے پٹھان اور عربی نژاد خود کو
"سندھی" کہلوانے کے بجائے بلوچ اور عربی نژاد کہلوائیں۔ جبکہ خود کو
"سندھی" قرار دینے کی سازش کرنے کی سماٹ قوم سے معافی مانگیں۔
No comments:
Post a Comment