1۔
دنیا بھر میں پنجاب سے باھر رھنے والے پنجابیوں کے 50 لاکھ کی تعداد میں ایک شھر
میں رھنے کی وجہ سے پنجابیوں کا سب سے بڑا شھر کراچی ھے۔
2۔
دنیا بھر میں 50 لاکھ کی تعداد میں ایک شھر میں رھنے کی وجہ سے اردو بولنے والے
ھندوستانی مھاجروں کا سب سے بڑا شھر کراچی ھے۔
3۔
دنیا بھر میں 40 لاکھ کی تعداد میں ایک شھر میں رھنے کی وجہ سے پٹھانوں کا سب سے
بڑا شھر کراچی ھے۔
4۔
دنیا بھر میں 25 لاکھ کی تعداد میں ایک شھر میں رھنے کی وجہ سے سندھیوں کا سب سے
بڑا شھر کراچی ھے۔
5۔
دنیا بھر میں 15 لاکھ کی تعداد میں ایک شھر میں رھنے کی وجہ سے بلوچوں کا سب سے
بڑا شھر کراچی ھے۔
کراچی
میں 40 لاکھ کشمیری ' گلگتی بلتستانی کوھستانی ' ھزارہ ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ
والی و دیگر بھی رھائش پذیر ھیں۔ جبکہ 10 لاکھ افغانی ' 10 لاکھ بنگالی ' 5 لاکھ
برمی اور 5 لاکھ دیگر افراد غیر قانونی طور پر رھائش پذیر ھیں۔
مردم
شماری میں مستقل رھائش پذیر افراد کو شمار کیا جاتا ھے۔ پاکستان کی 2017 کی مردم
شماری کے مطابق کراچی کی آبادی 1 کروڑ 50 لاکھ ھے۔
کراچی
میں 1 کروڑ 50 لاکھ مستقل رھائش پذیر افراد کے علاوہ 1 کروڑ افراد عارضی یا غیر
قانونی طور پر رھائش پذیر ھیں۔ اس لیے کراچی میں رھائش پذیر افراد کی تعداد 2 کروڑ
50 لاکھ ھے۔
کراچی
میں 50 لاکھ ھندوستانی مھاجر ' 25 لاکھ پنجابی ' 25 لاکھ پٹھان ' 25 لاکھ کشمیری '
گلگتی بلتستانی کوھستانی ' ھزارہ ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی و دیگر ' 15 لاکھ
سندھی ' 10 لاکھ بلوچ مستقل رھائش پذیر ھیں۔
جبکہ
25 لاکھ پنجابی ' 15 لاکھ پٹھان ' 15 لاکھ کشمیری ' گلگتی بلتستانی کوھستانی '
ھزارہ ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی و دیگر ' 10 لاکھ سندھی ' 5 لاکھ بلوچ عارضی
طور پر رھائش پذیر ھیں۔
No comments:
Post a Comment