پاکستان
میں 2017 کی مردم شماری کے مطابق اردو بولنے والوں کی کل آبادی 14,709,999 ھے جو
کہ پاکستان کی 207,685,000 آبادی کا 7.08% بنتی ھے۔ اردو بولنے والوں کی آبادی؛
پنجاب
میں 5,356,464 ' کراچی میں 5,278,245 ' دیہی سندھ میں 3,431,356 ' کے پی کے میں
274,581 ' اسلام آباد میں 244,966 ' بلوچستان میں 99,913 ' 7۔ فاٹا میں 24,465 ھے۔
اردو
بولنے والوں نے پہلے سندھیوں اور بلوچوں سے محاذ آرئی کی۔ پھر پٹھانوں سے محاذ
آرائی کی۔ پھر 1986 سے ایم کیو ایم (مھاجر قومی موومنٹ) بناکر پنجابیوں سے محاذ
آرائی شروع کردی۔
کراچی
کے اردو بولنے والے ھندوستانیوں کی طرف سے 1980 کی دھائی میں پنجابیوں کی عزت
افزائی کے لیے مارے جانے والے یہ نعرے پنجابیوں کو اچھی طرح یہ یاد ھیں؛
1۔
کھینچ کے رکھو ' تان کے رکھو - دھوتی والوں کو ' باندھ کے رکھو۔
2۔
کھینچ کے رکھو ' تان کے رکھو - پینڈوؤ بستر باندھ کے رکھو۔
3۔
کھینچ کے رکھو ' تان کے رکھو - ڈھگو بستر باندھ کے رکھو۔
آثار
یہ بتاتے ھیں کہ؛ پنجابیوں ' سندھیوں ' پٹھانوں ' بلوچوں کا ھندوستانی مھاجروں کے لیے
یکساں سیاسی حکمت عملی اختیار کرنے پر اتفاق ھوسکتا ھے۔ اس لیے اندازہ لگایا
جاسکتا ھے کہ؛ پاکستان میں ھندوستانی مھاجر کہاں کس سے "کھٹیا کھڑی"
کروائیں گے؟
1۔
پنجاب میں رھنے والے 5,356,464 اور اسلام آباد میں رھنے والے 244,966 ھندوستانی
مھاجروں کی کھٹیا پنجابی قوم پرست کھڑی کریں گے۔
2۔
دیہی سندھ میں رھنے والے 3,431,356 ھندوستانی مھاجروں کی کھٹیا سندھی قوم پرست
کھڑی کریں گے۔
3۔
کے پی کے میں رھنے والے 274,581 ھندوستانی مھاجروں کی کھٹیا پٹھان قوم پرست کھڑی
کریں گے۔
4۔
بلوچستان میں رھنے والے 99,913 ھندوستانی مھاجروں کی کھٹیا بلوچ قوم پرست کھڑی
کریں گے۔
5۔
کراچی میں رھنے والے 5,278,245 ھندوستانی مھاجروں کی کھٹیا پنجابی ' سندھی 'پٹھان
' بلوچ قوم پرست مل کر کھڑی کریں گے۔
No comments:
Post a Comment