Tuesday 25 August 2020

ھندوستانی مھاجروں کا مسئلہ کیا ھے؟

اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کی سیاسی جماعت یا سیاسی مافیا ایم کیو ایم ھے۔ ایم کیو ایم اور یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کا مسئلہ یہ ھے کہ؛

1۔ ایک طرف تو ھندوستانی خفیہ ایجنسی "را" کے ایجنڈے پر عمل کرکے پاکستان کے سب سے بڑے شھر اور پاکستان کی بندرگاہ کراچی کو پاکستان سے الگ کرنا چاھتے ھیں۔ یا کم از کم کراچی میں بدامنی قائم رکھنا چاھتے ھیں۔

2۔ دوسری طرف چاھتے ھیں کہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ ان کو ویسے ھی سپورٹ کرے جیسے مھاجر چیف آف آرمی اسٹاف مرزا اسلم بیگ اور مھاجر چیف آف آرمی اسٹاف پرویز مشرف کے دور میں کرتی رھی۔

3۔ ھندوستانی مھاجروں کو پاکستان کی وفاقی حکومت اور سندھ کی صوبائی حکومت میں شامل کرکے ' کراچی ' حیدرآباد ' میرپور خاص کی مقامی حکومت مکمل طور پر انکے سپرد کرکے انکو بھرپور انتظامی طاقت فراھم کی جاتی رھے۔

4۔ ایم کیو ایم اور یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر پاکستان میں سیاسی اور انتظامی بحران پیدا کرکے ' پاکستان کی سماجی زندگی مفلوج کرتے رھیں اور پاکستان کی معاشی ترقی میں رکاوٹ بنے رھیں۔

No comments:

Post a Comment