Tuesday, 25 August 2020

جامعہ پنجاب پٹیالہ کی پنجابی زبان کے لہجوں بارے فہرست

پنجابی زبان مختلف مقامات پر لہجے کے معمولی فرق سے بولی جاتی ھے۔ ایک پنجابی بولنے والا ان تمام کو لہجوں کو آسانی سے سمجھ سکتا ھے۔ جامعہ پنجاب پٹیالہ نے پنجابی زبان کے لہجوں کی ایک فہرست شائع کی ھے۔ جس کے مطابق پنجابی زبان کے معیاری لہجہ ماجھی کے علاوہ درج ذیل لہجےھیں۔

01۔ آوانکاری 02۔ بار دی بولی 03۔ بانوالی 04۔ بھٹیانی 05۔ بھیروچی 06۔ چھاچھی 07۔ چکوالی 08۔ چمبیالی 09۔ چناوری 10۔ دھنی 11۔ دوآبی 12۔ ڈوگری 13۔ گھیبی 14۔ گوجری 15۔ ھندکو 16۔ جٹکی 17۔ جھنگوچی 18۔ ملتانی 19۔ کانگڑی 20۔ کاچی 21۔ لبانکی 22۔ مالوی 23۔ پہاڑی 24۔ پوٹھوھاری/پنڈی والی 25۔ پواڑھی 26۔ پونچھی 27۔ پشوری/پشاوری 28۔ راٹھی 29۔ سوائیں 30۔ شاہ پوری 31۔ تھلوچی/ڈیرہ والی 32۔ وزیرآبادی۔

No comments:

Post a Comment