Sunday 9 August 2020

"کراچی صوبہ" بننے یا نہ بننے میں فیصلہ کن کردار "پنجابی قوم پرستوں" کا ھوگا۔

ھندوستانی مھاجر کراچی کو صوبہ بنانا چاھتے ھیں۔ سندھی سندھ کو تقسیم ھونے سے بچانا چاھتے ھیں۔

سندھ کو تقسیم کرکے صوبہ بنانے یا سندھ کو تقسیم سے بچانے میں فیصلہ کن کردار کراچی اور سندھ میں رھنے والے پنجابیوں اور پنجاب کا ھوگا۔

سندھ کے پنجابیوں کی طرف سے ھندوستانی مھاجروں کا ساتھ دیا جائے گا یا سندھیوں کا ساتھ دیا جائے گا؟

پاکستان میں پنجابی قوم پرستوں کا سب سے بڑا نیٹ ورک "پی این ایف" کا ھے۔

پی این ایف کراچی زون کے زونل آرگنائزر جناب Saleem Ilyas صاحب اور پی این ایف سندھ زون کے زونل آرگنائزر جناب Afzal Punjabi صاحب فیصلہ کریں گے کہ؛

1۔ کیا پنجابیوں کی طرف سے ھندوستانی مھاجروں کا ساتھ دے کر کراچی کو صوبہ بنوا دیا جائے؟

2۔ کیا پنجابیوں کی طرف سے سندھیوں کا ساتھ دے کر سندھ کو تقسیم ھونے سے بچایا جائے؟

پنجاب اور پاکستان کے دوسرے علاقوں کے پنجابیوں کی طرف سے پی این ایف کراچی زون اور پی این ایف سندھ زون کے فیصلے کے مطابق عملدرآمد کیا جائے گا۔

No comments:

Post a Comment