Tuesday, 25 August 2020

پاکستان کے قیام سے بنگلہ دیش کے قیام تک پاکستان پر حکمرانی کس کی رھی؟

پاکستان کے قیام کے بعد سے لیکر بنگلہ دیش کے قیام تک کے 24 سال 4 مہینے 6 دن کے عرصے کے دوران پاکستان پر 4 ھندوستانی مھاجر ' 2 پٹھان ' 2 بنگالی ' 2 پنجابی حکمران رھے۔

پاکستان کے قیام کے بعد سے لیکر بنگلہ دیش کے قیام تک کا عرصہ 8894 دن بنتا ھے۔ اس عرصے کے دوران؛

1۔ پٹھانوں نے 4805 دن حکمرانی کی جو کہ کل وقت کا %54.02 بنتا ھے۔

2۔ ھندوستانی مھاجروں نے 2154 دن حکمرانی کی جو کہ کل وقت کا %24.29 بنتا ھے۔

3۔ بنگالیوں نے 1244 دن حکمرانی کی جو کہ کل وقت کا %13.99 بنتا ھے۔

4۔ پنجابیوں نے 693 دن حکمرانی کی جو کہ کل وقت کا %7.79 بنتا ھے۔

No comments:

Post a Comment