Tuesday, 25 August 2020

پاکستان میں "پنجابی راج" 2025 سے قائم ھوگا۔

پاکستان بنانے کے لیے پنجاب کو تقسیم کروا کر 20 لاکھ پنجابی مروائے گئے۔ 2 کروڑ پنجابی اجاڑے گئے۔ جبکہ پاکستان کے قیام سے لیکر اب تک پنجابی قوم کو ذلیل و خوار اور بلیک میل بھی کیا گیا۔

پاکستان کے قیام سے لیکر پاکستان پر پٹھانوں ' بلوچوں اور ھندوستانی مھاجروں کا راج رھا ھے۔ لیکن اب پنجابی قوم 2025 سے پاکستان پر راج کرنا شروع کرے گی۔

1۔ پاکستان کا وزیر اعظم اور صدر پنجابی ھوں گے۔

2۔ صوبوں کے وزیر اعلی اور گورنر پنجابی ھوں گے۔

3۔ پاکستان کے سرکاری اداروں کے مرکزی اور صوبائی سربراہ پنجابی ھوں گے۔

4۔ پنجابیوں کو ذلیل و خوار کرنے اور بلیک میل کرنے کا حساب کتاب کیا جائے گا۔

5۔ پنجابی قوم کے ساتھ مفاھمت یا محاذآرائی کرنے کو کھلے دل کے ساتھ قبول کرکے مفاھمت کرنے والوں کے ساتھ بھرپور مفاھمت اور محاذآرائی کرنے والوں کے ساتھ بھرپور محاذآرائی کی جائے گی۔

No comments:

Post a Comment