جب
تک اردو بولنے والوں اور اردو زبان کا تسلط لاھور پر قائم رھے گا۔ اس وقت تک پنجاب
پر اردو بولنے والوں کا تسلط قائم رھے گا۔ پنجابی قوم کو اردو بولنے والے
ھندوستانیوں کی زبان ' ثقافت ' تہذیب اور مزاج کے مطابق ھی زندگی گذارنی پڑے گی۔
پنجاب
میں اردو فساد کی جڑ ھے۔ پنجابی قوم کے لیے میٹھا زھر ھے۔ لیکن پنجابیوں کو ان
اردو بولنے والوں کی یاری اور اردو زبان کی غلامی کا نشہ اس قدر راس آگیا ھے کہ؛
اب ان کی پنجابی غیرت بھی ھوش و حواس میں آنے پر تیار نہیں۔
ان
پنجابیوں کو سمجھ ھی نہیں آتا کہ؛
1۔
جو قوم اپنی زمین ' زبان ' تہذیب اور ثقافت کی قدر نہ کرے۔
2۔
جو قوم اپنی زمین ' زبان ' تہذیب اور ثقافت کے لیے جدوجہد کرنے والے اپنے رھنمائوں
کی قدر نہ کرے۔
3۔
جو قوم اپنی زمین ' زبان ' تہذیب اور ثقافت کے لیے قربانیاں دینے والے اپنے
سورمائوں کی قدر نہ کرے۔
وہ
قوم احسان فراموش بن جاتی ھے اور احسان فراموش زندہ تو رھتے ھیں لیکن بغیر عزت و
آبرو کے زندہ رھتے ھیں۔
No comments:
Post a Comment