"پی
این ایف کراچی زون" نے کراچی میں پیار و محبت ' امن و آشتی کا ماحول قائم
کرکے "کراچی کو منی پاکستان" بنانا ھے۔ اس لیے "پنجابی قوم
پرست" کراچی میں سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی '
کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی ' پٹھان اور بلوچ کے
ساتھ بہترین سماجی و سیاسی مراسم رکھا کریں۔ انکے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آیا
کریں۔ انہیں عزت و احترام دیا کریں۔ انکی مدد اور حوصلہ افزائی کیا کریں۔ ان کے
ساتھ تعاون کیا کریں۔ جبکہ یوپی ' سی پی کے ھندوستانی مھاجر کے ساتھ دور دور سے
سلام دعا رکھا کریں۔
"پی
این ایف کراچی زون" کی تنظیم سازی مکمل کرنے کے بعد "پی این ایف"
نے ٹاؤن ایگزیکٹو کمیٹی کے میمبر بنانے شروع کر دیے ھیں۔ 2021 میں کارکردگی '
قابلیت اور قیادت کی صلاحیت کی بنیاد پر ٹاؤن ایگزیکٹو کمیٹی کے میمبران میں سے
"ٹاؤن آرگنائزر" بنائے جائیں گے۔ جبکہ "یونین کونسل" کی سطح
پر تنظیم سازی 2022 میں کی جائے گی اور 2023 سے "پی این ایف کراچی زون"
عوامی سطح پر کراچی میں متحرک ھوگا۔
"پی
این ایف کراچی زون" کے ٹاؤن درج ذیل ھیں؛
01۔
لیاقت آباد ٹاؤن 02۔ شمالی ناظم آباد ٹاؤن 03۔ گلبرگ ٹاؤن 04۔ نیو کراچی ٹاؤن 05۔
کیماڑی ٹاؤن 06۔ بلدیہ ٹاؤن 07۔ اورنگی ٹاؤن 08۔ سائٹ ٹاؤن 09۔ گلشن ٹاؤن 10۔
کورنگی ٹاؤن 11۔ لانڈھی ٹاؤن 12۔ شاہ فیصل ٹاؤن 13۔ ملیر ٹاؤن 14۔ گڈاپ ٹاؤن 15۔
لیاری ٹاؤن 16۔ صدر ٹاؤن 17۔ جمشید ٹاؤن 18۔ بن قاسم ٹاؤن 19۔ اسٹیل ٹاؤن 20۔
بحریہ ٹاؤن۔
"پی
این ایف کراچی زون" کی ٹاؤن ایگزیکٹو کمیٹی کا میمبر بننے کے لیے زونل
آرگنائزر جناب Saleem Ilyas صاحب یا ڈپٹی زونل آرگنائزر جناب Taseer Wahdan صاحب سے رابطہ کریں۔
"پی
این ایف" (پنجابی نیشنلسٹ فورم) کے پاکستان کے ھر علاقے میں زون ھیں۔
"پی این ایف" کے پاکستان میں شمالی پنجاب ' وسطی پنجاب ' جنوبی پنجاب '
سندھ ' کراچی ' بلوچستان براھوئی ایریا ' بلوچستان پشتون ایریا ' صوبہ سرحد زون
ھیں۔
"پی
این ایف" کے ھر زون کا مشن الگ الگ ھے۔ ھر زون میں پنجابیوں کے لیے سماجی '
معاشی ' سیاسی ' انتظامی مسائل کے مطابق "پی این ایف" کی ٹیم پروگرام
بناتی ھے اور پالیسی ترتیب دیتی ھے۔ اس لیے پاکستان کے ھر علاقے میں سماجی ' معاشی
' سیاسی ' انتظامی معاملات کے بارے میں "پی این ایف" کی ٹیم کا
"بیانیہ" بڑا واضح ھے۔
"پی
این ایف" کا ھر زون اپنے اپنے زون میں اپنے اپنے مشن کے مطابق کام کر رھا ھے۔
اس وقت بھی "پی این ایف" پاکستان میں "پنجابی قوم پرستوں" کا
سب سے بڑا نیٹ ورک بن چکا ھے۔ لیکن "پی این ایف" کی 2021 میں ضلع اور
2022 میں تحصیل کی سطح پر تنظیم سازی مکمل ھوگی اور 2023 سے "پی این
ایف" عوامی سطح پر متحرک ھوگا۔
"پی
این ایف" کی تنظیم سازی مکمل کرنے کے بعد سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری '
گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی
قوموں کے ساتھ اشتراک کرکے "پنجابی نیشنلسٹ فورم" پاکستان کی سطح پر
"پاکستان نیشنلسٹ فورم" تشکیل دے گا۔
No comments:
Post a Comment