Tuesday, 25 August 2020

"پی این ایف" کی ٹیم "انٹلیکچوؤل وار گیم" کا مقابلہ کر رھی ھے۔

"پی این ایف" کی ٹیم پنجاب ' پنجابی ' پنجابی اسٹیبلشمنٹ ' پنجابی بیوروکریسی ' پنجابی فوج کے الفاظ استعمال کرکے پنجابیوں کی تذلیل و توھین کرنے والوں کی "انٹلیکچوؤل وار گیم" کا علمی دلائل کے ساتھ مکالمہ کرکے مقابلہ کر رھی ھے۔

"پی این ایف" کی ٹیم پٹھان خان غفار خان ' بلوچ خیر بخش مری ' عربی نژاد سندھی جی ایم سید ' ھندوستانی مھاجر الطاف حسین کے پنجاب اور پنجابی قوم کے خلاف بنائے گئے "انٹلیکچوؤل وار گیم" والے "بیانیہ" کا علمی دلائل کے ساتھ مکالمہ کرکے مقابلہ کر رھی ھے۔

"پی این ایف" کی ٹیم آزاد پشتونستان ' آزاد بلوچستان ' آزاد سندھو دیش ' آزاد جناح پور کی "سازش" کرنے والوں کی "انٹلیکچوؤل وار گیم" کا علمی دلائل کے ساتھ مکالمہ کرکے مقابلہ کر رھی ھے۔

پی این ایف" کی ٹیم جنوبی پنجاب میں بلوچوں ' پٹھانوں اور عربی نژادوں کی "سرائیکی سازش" والی "انٹلیکچوؤل وار گیم" کا علمی دلائل کے ساتھ مکالمہ کرکے مقابلہ کر رھی ھے۔

"پی این ایف" کی ٹیم خیبر پختونخوا ' بلوچستان ' سندھ ' کراچی میں رھنے والے پنجابیوں کے سماجی ' سیاسی ' معاشی ' انتظامی حقوق کے لیے علمی دلائل کے ساتھ مکالمہ کرکے "انٹلیکچوؤل وار گیم" کر رھی ھے۔

"پی این ایف" کی ٹیم پنجابی قوم کی سماجی عزت اور معاشی خوشحالی ' پنجاب کی انتظامی بہتری اور اقتصادی ترقی کے لیے علمی دلائل کے ساتھ مکالمہ کرکے "انٹلیکچوؤل وار گیم" کر رھی ھے۔

پی این ایف" کی ٹیم سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی کی سماجی عزت ' معاشی خوشحالی ' سیاسی استحکام ' انتظامی بالادستی کے لیے علمی دلائل کے ساتھ مکالمہ کرکے "انٹلیکچوؤل وار گیم" کر رھی ھے۔

No comments:

Post a Comment