Sunday, 9 August 2020

پنجاب میں آباد پنجابی بولنے والے پٹھان اور ھندوستانی مھاجر کیا کریں؟

پنجاب میں آباد پنجابی بولنے والے پٹھانوں کو چاھیے کہ؛ افغانستان اور خیبر پختونخوا کے پشتو زبان بولنے والے پٹھانوں سے لاتعلق کرکے خود کو پنجاب اور پنجابیوں کے ساتھ منسلک کرکے پنجابی قوم کا حصہ بنیں۔ پنجاب ' پنجابی قوم اور پنجابی زبان کے خلاف سازشیں کرنے سے اجتناب کریں۔ پنجابی زبان ' پنجابی ادب ' پنجابی ثقافت کو فروغ دے کر پنجابی قوم کی سماجی عزت و معاشی خوشحالی جبکہ پنجاب کی انتظامی و اقتصادی ترقی کے لیے جدوجہد کریں۔

پنجاب میں آباد پنجابی بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کو چاھیے کہ؛ اترپردیش اور کراچی کے اردو زبان بولنے والے ھندوستانی مھاجروں سے لاتعلق کرکے خود کو پنجاب اور پنجابیوں کے ساتھ منسلک کرکے پنجابی قوم کا حصہ بنیں۔ پنجاب ' پنجابی قوم اور پنجابی زبان کے خلاف سازشیں کرنے سے اجتناب کریں۔ پنجابی زبان ' پنجابی ادب ' پنجابی ثقافت کو فروغ دے کر پنجابی قوم کی سماجی عزت و معاشی خوشحالی جبکہ پنجاب کی انتظامی و اقتصادی ترقی کے لیے جدوجہد کریں۔

No comments:

Post a Comment