Tuesday 14 July 2020

کردستانیوں کی سازشوں کی سزا دوسرے کیوں بھگتے ھیں؟

بلوچستان میں کردستانیوں نے براھوئی کو بلوچ قرار دے کر بلوچ کا روپ دھارا ھوا ھے۔ اس لیے بلوچستان میں کردستانیوں کی سازشوں کی سزا براھوئی بھگتے ھیں۔ سندھ میں کردستانیوں نے سماٹ کو سندھی قرار دے کر سندھی کا روپ دھارا ھوا ھے۔ اس لیے سندھ میں کردستانیوں کی سازشوں کی سزا سماٹ بھگتے ھیں۔

جنوبی پنجاب میں کردستانیوں کی طرف سے سرائیکی کا روپ دھارا کر ڈیرہ والی پنجابی ' ملتانی پنجابی ' ریاستی پنجابی کو سرائیکی قرار دینے کی سازش کی جا رھی ھے۔ تاکہ جنوبی پنجاب میں ڈیرہ والی پنجابی ' ملتانی پنجابی ' ریاستی پنجابی کو سرائیکی قرار دے کر جنوبی پنجاب میں سازشیں کردستانی کریں لیکن کردستانیوں کی سازشوں کی سزا ڈیرہ والی پنجابی ' ملتانی پنجابی ' ریاستی پنجابی بھگتیں۔

کیا کردستانیوں کو بلوچستان ' سندھ اور جنوبی پنجاب میں ایک ھی شناخت کے ساتھ نہیں رھنا چاھیے؟

پنجاب میں کردستانیوں کو سرائیکی سازش کرنے کی اجازت ھے۔ لیکن کردستانیوں کو معلوم ھونا چاھیے کہ؛

1۔ سندھ میں سندھی کا روپ دھار کر سماٹ اور بلوچستان میں بلوچ کا روپ دھار کر براھوئی کا بیڑہ غرق کرسکتے ھیں۔

2۔ اپنے آپ کو بلوچستان میں بلوچ اور سندھ میں سندھی کے لبادے میں چھپا کر پنجابی قوم کے خلاف سازشیں کر سکتے ھیں۔

3۔ اپنی کی گئی سازشوں پر پنجابی قوم کے جوابی رد عمل کا بلوچستان میں براھوئی اور سندھ میں سماٹ کو نشانہ بنوا سکتے ھیں۔

4۔ پنجاب میں سرائیکی کا روپ دھارا کر ڈیرہ والی پنجابی ' ملتانی پنجابی ' ریاستی پنجابی کو سرائیکی کی بنیاد پر اپنے ساتھ ملانے کی سازش کرسکتے ھیں۔

5۔ جنوبی پنجاب میں خود کو سرائیکی کے لبادے میں چھپا کر پنجابی قوم کے خلاف سازشیں کرنے پر پنجابی قوم کے جوابی رد عمل سے نہیں بچ سکتے۔

6۔ جنوبی پنجاب میں کردستانیوں کی طرف سے کی جانے والی سازشوں پر پنجابی قوم نے جوابی رد عمل ڈیرہ والی پنجابی ' ملتانی پنجابی ' ریاستی پنجابی کے خلاف نہیں کرنا بلکہ رد عمل بلوچوں کے خلاف ھوگا۔

7۔ جنوبی پنجاب میں بلوچوں کی سازشوں میں حمایت ' تعاون ' پشت پناھی کرنے والے سندھ اور بلوچستان میں رھنے والے بلوچوں کے خلاف بھی جوابی رد عمل کرنے کا پنجابی قوم کو جواز اور حق ملتا ھے۔

اس لیے کیا یہ بہتر نہیں ھے کہ؛ جنوبی پنجاب میں کردستانی نژاد بلوچ بحیثیت بلوچ رھیں اور پنجاب میں رھتے ھوئے پنجاب اور پنجابی قوم کے خلاف سازشیں نہ کریں؟

No comments:

Post a Comment