Tuesday, 14 July 2020

پنجابیوں کے ساتھ پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کی محاذآرائی کیوں ھے؟

پاکستان میں پنجابی قوم کے ساتھ پٹھانوں ' بلوچوں ' ھندوستانی مھاجروں کی محاذآرائی کی بنیادی وجہ یہ ھے کہ؛ پٹھانوں ' بلوچوں اور ھندوستانی مھاجروں نے پنجاب ' پنجابی ' پنجابی اسٹیبلشمنٹ ' پنجابی بیوروکریسی ' پنجابی فوج کے عنوان سے پنجابی قوم کو بلیک میل کرنے اور پنجابیوں کی تذلیل و توھین کرنے کے لیے "بیانیہ" بنایا ھوا ھے۔

پٹھانوں ' بلوچوں اور ھندوستانی مھاجروں کی طرف سے اپنے بنائے ھوئے "بیانیہ" پر اخلاق کے دائرے میں رھتے ھوئے علمی دلائل کے ذریعے پنجابیوں کے ساتھ مکالمہ نہیں کیا جاتا۔ بلکہ پنجابی قوم کو بلیک میل کرتے اور پنجابیوں کی تذلیل و توھین کرتے ھوئے اصرار کیا جاتا ھے کہ؛ آئین ' قانون اور تاریخی پس منظر و حقائق پر علمی دلائل کے ذریعے مکالمہ کیے بغیر پنجاب ' پنجابی ' پنجابی اسٹیبلشمنٹ ' پنجابی بیوروکریسی ' پنجابی فوج کے عنوان سے ان کے بنائے ھوئے "بیانیہ" کو پنجابیوں کی طرف سے من و عن تسلیم کرنا چاھیے۔ جبکہ پنجابیوں کا موقف ھے کہ؛

پٹھانوں کو پٹھان غفار خان ' بلوچوں کو بلوچ خیر بخش مری ' عربی نزاد اور بلوچ سندھیوں کو عربی نزاد جی - ایم سید ' اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کو ھندوستانی مھاجر الطاف حسین نے "ذھنی دھشتگردی" کا کھیل ' کھیل کر اپنی "ذھنی دھشتگردی" کے ذریعے گمراہ کرکے ' انکی سوچ تباہ کرکے ' انکو ظالم بنا دیا تھا اور انکے بچوں کا مستقبل برباد کردیا تھا۔

پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر اور سندھی عربی نزاد اب پنجاب اور پنجابی قوم پر بے بنیاد الزامات لگانے ' بے جا تنقید کرنے ' تذلیل کرنے ' توھین کرنے اور بلیک میل کرنے کے لیے "طوطا کہانیاں" بناکر پنجاب اور پنجابی قوم کو لوٹنے کے عادی بن چکے ھیں۔ جبکہ بھارتی خفیہ ایجنسی "را" اور افغان خفیہ ایجنسی "این ڈی ایس" بھی پاکستان میں پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر اور سندھی عربی نزاد کو فنڈنگ کرتی ھے۔

پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر اور سندھی عربی نزاد کی طرف سے پنجاب اور پنجابی قوم پر بے بنیاد الزامات لگا کر ' بے جا تنقید کرکے ' تذلیل کرکے ' توھین کرکے ' گالیاں دے کر ' گندے حربوں کے ذریعے پنجاب اور پنجابی قوم کو بلیک میل کرنے کے لیے کی جانے والی "ذھنی دھشتگردی" کا پنجابیوں کی طرف سے "علمی دلائل" کے ذریعے جواب دینے کی ضرورت ھے۔

No comments:

Post a Comment