Monday, 27 July 2020

پاکستان کی "قومی زبان پنجابی" اور "پاکستان میں 12 صوبے" ھوں گے۔

پاکستان کو سماجی طور پر منظم ' سیاسی طور پر مستحکم ' معاشی طور پر مظبوط اور اقتصادی طور پر ترقی یافتہ ملک بنانے۔ پاکستان میں امن ' استحکام اور خوشحالی پیدا کرنے۔ پاکستان کی عوام کو مطمعن ' مستحکم اور متحد رکھنے کے لیے؛

پاکستان کی "قومی زبان پنجابی" قرار دے کر "پاکستان میں 12 صوبے" بنائے جائیں گے اور ھر صوبے میں 3 صوبائی زبانیں ھوں گی۔

01۔ بہاولپور ڈویژن پر مشتمل جنوب مشرقی پنجاب صوبہ ھوگا۔صوبائی زبان 1۔ ماجھی پنجابی 2۔ ریاستی پنجابی 3۔ جھنگوچی پنجابی ھوگی۔

02۔ ڈیرہ غازی خان اور ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن پر مشتمل جنوب مغربی پنجاب صوبہ ھوگا۔صوبائی زبان 1۔ ماجھی پنجابی 2۔ ڈیرہ والی پنجابی 3۔ جھنگوچی پنجابی ھوگی۔

03۔ ملتان اور فیصل آباد ڈویژن پر مشتمل وسطی پنجاب صوبہ ھوگا۔صوبائی زبان 1۔ ماجھی پنجابی 2۔ جھنگوچی پنجابی 3۔ ملتانی پنجابی ھوگی۔

04۔ گوجرانوالہ ' لاھور اور ساھیوال ڈویژن پر مشتمل شمال مشرقی پنجاب صوبہ ھوگا۔ صوبائی زبان 1۔ ماجھی پنجابی 2۔ دوآبی پنجابی 3۔ جھنگوچی پنجابی ھوگی۔

05۔ راولپنڈی ' سرگودھا ' کوھاٹ اور بنوں ڈویژن پر مشتمل شمال مغربی پنجاب صوبہ ھوگا۔ صوبائی زبان 1۔ ماجھی پنجابی 2۔ پوٹھو ھاری پنجابی 3۔ شاھپوری پنجابی ھوگی۔

06۔ ھزارہ ' مردان ' مالاکنڈ اور پشاور ڈویژن پر مشتمل ھندکو صوبہ ھوگا۔ صوبائی زبان 1۔ ماجھی پنجابی 2۔ ھندکو پنجابی 3۔ پوٹھو ھاری پنجابی ھوگی۔

07۔ شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان پر مشتمل پختونخوا صوبہ ھوگا۔ صوبائی زبان 1۔ ماجھی پنجابی 2۔ پختو 3۔ ھندکو پنجابی

08۔ ژوب ' کوئٹہ اور سبی ڈویژن پر مشتمل پشتونخوا صوبہ ھوگا۔ صوبائی زبان 1۔ ماجھی پنجابی 2۔ پشتو 3۔ ھندکو پنجابی ھوگی۔

09۔ قلات اور مکران ڈویژن پر مشتمل براھوستان صوبہ ھوگا۔ صوبائی زبان 1۔ ماجھی پنجابی 2۔ براھوئی 3۔ ھندکو پنجابی ھوگی۔

10۔ نصیر آباد اور لاڑکانہ ڈویژن پر مشتمل سرائیکستان صوبہ ھوگا۔ صوبائی زبان 1۔ ماجھی پنجابی 2۔ ڈیرہ والی پنجابی 3۔ ملتانی پنجابی ھوگی۔

11۔ سکھر ' حیدرآباد اور میرپور خاص ڈویژن پر مشتمل سماٹستان صوبہ ھوگا۔ صوبائی زبان 1۔ ماجھی پنجابی 2۔ سندھی 3۔ ملتانی پنجابی ھوگی۔

12۔ کراچی ڈویژن پر مشتمل کراچی صوبہ ھوگا۔ صوبائی زبان 1۔ ماجھی پنجابی 2۔ اردو 3۔ سندھی ھوگی۔

No comments:

Post a Comment