Monday, 27 July 2020

پاکستان کی حکومت کا پہلے "مسئلہ" کیا تھا اور اب "مسئلہ" کیا ھے؟

پاکستان میں "پنجابی نواز شریف کی حکومت" کے دور میں "پٹھان اور ھندوستانی مھاجر اسٹیبلشمنٹ" کی "پنجابی نواز شریف کی حکومت" کے حکومتی امور میں مداخلت مسئلہ نہیں تھا۔ بلکہ سب سے بڑا مسئلہ "نواز شریف کی کرپشن" تھی۔

اب پاکستان کا صدر ھندوستانی مھاجر ھے۔ پاکستان کا وزیر اعظم پٹھان ھے۔ پاکستان کی سینٹ کا چیئرمین بلوچ ھے۔ پاکستان کی قومی اسمبلی کا اسپیکر پٹھان ھے۔ پاکستان کی سینٹ کا ڈپٹی چیئرمین ھندوستانی مھاجر ھے۔ پاکستان کی قومی اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکر پٹھان ھے۔ حتی کہ پنجاب کا وزیر اعلی تک بلوچ ھے۔

اب پاکستان میں "پٹھانوں ' بلوچوں ' ھندوستانی مھاجروں کی حکومت" کے دور میں "پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر سیاستدانوں" کی "کرپشن" مسئلہ نہیں ھے۔ بلکہ "پٹھانوں ' بلوچوں ' ھندوستانی مھاجروں کی حکومت" کے حکومتی امور میں "پنجابی اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت" سب سے بڑا مسئلہ ھے۔

No comments:

Post a Comment