Tuesday, 14 July 2020

پاکستان میں اردو بولنے والوں کی اور پٹھانوں کی آبادی کہاں کہاں اور کتنی ھے؟

پاکستان میں 2017 کی مردم شماری کے مطابق اردو بولنے والوں کی کل آبادی 14,709,999 ھے جو کہ پاکستان کی 207,685,000 آبادی کا 7.08% بنتی ھے۔ اردو بولنے والوں کی آبادی ھے؛

1۔ پنجاب میں 5,356,464

2۔ کراچی میں 5,278,245

3۔ دیہی سندھ میں 3,431,356

4۔ کے پی کے میں 274,581

5۔ اسلام آباد میں 244,966

6۔ بلوچستان میں 99,913

7۔ فاٹا میں 24,465


پاکستان میں 2017 کی مردم شماری کے مطابق پٹھان آبادی۔

1۔ خیبر پختونخوا 2 کروڑ 34 لاکھ
2۔ فاٹا 50 لاکھ
3۔ بلوچستان 44 لاکھ
4۔ کراچی 22 لاکھ
5۔ پنجاب 10 لاکھ
6۔ اسلام آباد 4 لاکھ
7۔ دیہی سندھ 3 لاکھ 50 ھزار

No comments:

Post a Comment