جنوبی
پنجاب میں آباد ھونے والے بلوچ ' پٹھان اور عربی نژاد گیلانی ' قریشی ' عباسی خود
کو "سرائیکی" کہلواتے ھیں ۔ جبکہ جنوبی پنجاب کا علاقہ ریاستی پنجابیوں
' ملتانی پنجابیوں ' ڈیرہ والی پنجابیوں کا ھے ۔ کیا بلوچ ' پٹھان اور عربی نژاد
گیلانی ' قریشی ' عباسی جنوبی پنجاب کی زمین کو اپنے ساتھ لائے تھے؟
جنوبی
پنجاب کے غیر پنجابی بلوچ ' پٹھان اور عربی نژاد گیلانی ' قریشی ' عباسی ویسے ھی
خود کو "سرائیکی" کہلواتے ھیں جیسے اترپردیش ' راجستھان ' گجرات '
مھاراشترا وغیرہ سے آکر جنوبی سندھ میں آباد ھونے والے خود کو "مھاجر"
کہلواتے ھیں۔
کیا جنوبی پنجاب میں آباد ھونے والے بلوچ ' پٹھان اور عربی نژاد گیلانی ' قریشی '
عباسی قبضہ گیروں کو پنجابی زبان کے ڈیرہ والی لہجے ' ملتانی لہجے اور ریاستی لہجے
کو ملا کر ایک نئی زبان "سرائیکی" بنا کر خود کو "سرائیکی"
کہلوانے کی سازش کرنے کی وجہ سے پنجاب میں رھنے دینا چاھیے یا پنجاب سے نکال دینا
چاھیے؟
پنجابی
قوم کا موقف ھے کہ؛ پنجاب میں ھر قوم کو اپنی اصل شناخت کے ساتھ رھنا چاھیے۔ اس
لیے پنجاب میں رھنے والے پٹھان ' بلوچ اور عربی نژاد گیلانی ' قریشی ' عباسی خود
کو "سرائیکی" کہلوانے کے بجائے بلوچ ' پٹھان اور عربی نژاد کہلوائیں۔
جبکہ ڈیرہ غازی خان میں ڈیرہ والی پنجابی ' ملتان میں ملتانی پنجابی اور بھاولپور
میں ریاستی پنجابی کو "سرائیکی" قرار دینے کی سازش کرنے کی پنجابی قوم
سے معافی مانگیں۔
No comments:
Post a Comment