Monday 27 July 2020

پنجابی نیشنلسٹ فورم (پی این ایف) جنوبی پنجاب زون۔

پنجابی نیشنلسٹ فورم "جنوبی پنجاب زون" کا مشن ھے؛

(الف)۔ جنوبی پنجاب میں پنجابیوں کو بلوچوں اور عربی نزادوں کے ظلم و زیادتی اور بالادستی سے جبکہ بلوچوں اور عربی نزادوں کی طرف سے کی جانے والی "سرائیکی شازش" سے ' فیس بک پر علمی طریقے اور سیاسی حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کرکے نجات دلانا۔

(ب)۔ پنجابی قوم کی مقامی پنجابی ' آبادگار پنجابی ' مھاجر پنجابی میں تقسیم اور آپس کی محاذ آرائی ختم کروا کر ' ان کو پنجابی قوم پرست بنا کر ان کا دھیان پنجاب کی زمین ' زبان ' تہذیب ' ثقافت پر دلوا کر ' پنجابی قوم کو سیاسی و سماجی طور پر مضبوط قوم اور پنجاب کو معاشی و اقتصادی طور پر مستحکم دیش بنانا۔

پنجابی نیشنلسٹ فورم (پی این ایف) جنوبی پنجاب زون کی "ڈسٹرکٹ آرگنائزنگ کمیٹی" کا میمبر بننے کے لیے زونل آرگنائزر جناب DrJamil Arain صاحب سے رابطہ کریں۔

*پنجابی نیشنلسٹ فورم "جنوبی پنجاب زون" کے ڈسٹرکٹ درج ذیل ھیں* ؛

01۔ ضلع بہاولپور 02۔ ضلع رحیم یار خان 03۔ ضلع بہاولنگر 04۔ ضلع ملتان 05۔ ضلع خانیوال 06۔ ضلع لودھراں 07۔ ضلع وہاڑی 08۔ ضلع ڈیرہ غازی خان 09۔ ضلع راجن پور 10۔ ضلع مظفر گڑھ 11۔ ضلع لیہ

"پنجابی نیشنلسٹ فورم" کے پاکستان میں 8 زون بنائے گئے ھیں۔ یہ زون ھیں؛ 01۔ شمالی پنجاب زون 02۔ وسطی پنجاب زون 03۔ جنوبی پنجاب زون 04۔ بلوچستان براھوئی ایریا زون 05۔ بلوچستان پشتون ایریا زون 06۔ صوبہ خیبر زون 07۔ سندھ زون 08۔ کراچی زون۔

جبکہ 12 اوورسیز ونگ ھیں؛ 01۔ آسٹریلیا 02۔ افریقہ 03۔ کنیڈا 04۔ ریاستہائے متحدہ امریکا 05۔ جنوبی امریکہ 06۔ مغربی یورپ 07۔ مشرقی یورپ 08۔ جنوبی یورپ 09۔ مشرقی ایشیاء 10۔ جنوب مشرقی ایشیا 11۔ وسط ایشیاء 12۔ مڈل ایسٹ۔

پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعد یعنی 8 زونل آرگنائزر اور انکی 10 ممبروں پر مشتمل ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دینے کے بعد اب اگلے مرحلے کا آغاز ھو چکا ھے۔ اب ھر زون میں پی این ایف کی "ڈسٹرکٹٹ آرگنائزنگ کمیٹی" کے میمبر بنائے جا رھے ھیں۔

No comments:

Post a Comment