2013
سے ن لیگ کی حکومت بننے کے بعد سے لیکر "نواز شریف کو چور" ثابت کرنے کی
کوشش ھوتی رھی۔ نواز شریف پنجابی تھا۔ 1999 سے لیکر 2008 تک مھاجر پرویز مشرف کی
آمرانہ حکومت کا حصہ رھنے والے اور 2008 سے لیکر 2013 تک بلوچ آصف زرداری کی پی پی
پی حکومت کا حصہ رھنے والے پٹھان عمران خان کی قیادت میں اس کوشش میں پیش پیش تھے۔
2018
سے پی ٹی آئی کی حکومت بننے کے بعد "پاک فوج کے جرنیلوں کو کرپٹ" ثابت
کرنے کی کوشش ھو رھی ھے۔ یہ جرنیل بھی پنجابی ھیں۔ 1999 سے لیکر 2008 تک مھاجر
پرویز مشرف کی آمرانہ حکومت کا حصہ رھنے والے اور 2008 سے لیکر 2013 تک بلوچ آصف
زرداری کی پی پی پی حکومت کا حصہ رھنے والے پٹھان عمران خان کی حکومت میں شامل
ھوکر حکومت کر رھے ھیں۔
کیا
"پنجابی نواز شریف چور" تھا اور پاک فوج کے "پنجابی جرنیل
کرپٹ" ھیں۔ جبکہ 1999 سے لیکر 2008 تک مھاجر پرویز مشرف کی آمرانہ حکومت کا
حصہ رھنے والے اور 2008 سے لیکر 2013 تک بلوچ آصف زرداری کی پی پی پی حکومت کا حصہ
رھنے والے اور اب پٹھان عمران خان کی حکومت میں شامل ھوکر حکومت کرنے والے نہ
"چور" ھیں اور نہ "کرپٹ" ھیں؟
پاکستان
کی 60% آبادی پنجابی ھے۔ جبکہ 40% آبادی سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی
بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی ' پٹھان '
بلوچ اور ھندوستانی مھاجر ھیں۔ پاکستان کی 40% آبادی میں سے "قوم پرست"
ھونے کی وجہ سے؛
01۔
کیا پٹھان ' بلوچ اور ھندوستانی مھاجر "سیاست کے ماھر کھلاڑی" نہیں ھیں؟
02۔
کیا پٹھان ' بلوچ اور ھندوستانی مھاجر "سیاسی بیانیہ" بنانے میں ماھر
نہیں ھیں؟
03۔
کیا پٹھان ' بلوچ اور ھندوستانی مھاجر سیاسی کھلاڑی پنجابی نواز شریف کی
"کھٹیا کھڑی" کرنے میں کامیاب نہیں ھوئے؟
04۔
کیا پٹھان ' بلوچ اور ھندوستانی مھاجر سیاسی کھلاڑیوں نے پنجابی جرنیلوں کو
"تگنی کا ناچ" نہیں نچایا ھوا؟
05۔
کیا پٹھان ' بلوچ اور ھندوستانی مھاجر سیاسی کھلاڑیوں نے پاکستان کی 60% آبادی
پنجابی کو "چونا" نہیں لگایا ھوا؟
06۔
کیا پٹھان ' بلوچ اور ھندوستانی مھاجر نہ صرف پاکستان بلکہ پنجاب پر بھی
"راج" نہیں کر رھے؟ جبکہ پنجاب میں "سرائیکی سازش" بھی کرتے
رھتے ھیں۔
07۔
کیا خیبر پختونخوا میں پٹھانوں نے ھزارہ وال پنجابی ' کوھاٹی پنجابی ' پشاوری
پنجابی ' ڈیرہ والی پنجابی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی پر سماجی ' سیاسی ' معاشی
' انتظامی بالادستی قائم نہیں کی ھوئی؟ جبکہ خیبر پختونخوا میں "آزاد
پشتونستان کی سازش" بھی کرتے رھتے ھیں۔
08۔
کیا بلوچستان میں بلوچوں نے براھوئی ' سماٹ ' پنجابی پر سماجی ' سیاسی ' معاشی '
انتظامی بالادستی قائم نہیں کی ھوئی؟ جبکہ بلوچستان میں "آزاد بلوچستان کی
سازش" بھی کرتے رھتے ھیں۔
09۔
کیا سندھ میں بلوچوں نے سماٹ ' پنجابی ' راجستھانی پر سماجی ' سیاسی ' معاشی '
انتظامی بالادستی قائم نہیں کی ھوئی؟ جبکہ سندھ میں "آزاد سندھو دیش کی
سازش" بھی کرتے رھتے ھیں۔
10۔
کیا کراچی میں ھندوستانی مھاجروں نے پنجابی ' سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری '
گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی پر
سماجی ' سیاسی ' معاشی ' انتظامی بالادستی قائم نہیں کی ھوئی؟ جبکہ کراچی میں
"جناح پور کی سازش" بھی کرتے رھتے ھیں۔
No comments:
Post a Comment