پاکستان
کی 60% آبادی پنجابی قوم کی ھے۔ (کشمیری ' ھندکو ' ڈیرہ والی کا شمار پنجابی قوم
میں ھوتا ھے)۔ جبکہ 40% آبادی سماٹ ' براھوئی ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی '
چترالی ' سواتی ' گجراتی ' راجستھانی ' پٹھان ' بلوچ اور ھندوستانی مھاجر قوموں کی
ھے۔
پاکستان
کی تمام 12 قومیں پاکستان بھر میں ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر رھتی ھیں۔ اس لیے
پاکستان میں کسی علاقے کو بھی کسی خاص قوم کا راجواڑہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔ البتہ
پاکستان کو انتظامی معاملات کے لیے صوبوں ' ڈویژنوں ' ضلعوں ' تحصیلوں ' یونین کونسلوں
میں تقسیم کیا گیا ھے۔
پاکستان
کی تمام 12 قوموں میں سے پنجابی قوم کے سماٹ ' براھوئی ' گلگتی بلتستانی '
کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی اور راجستھانی قوموں کے ساتھ سماجی اور سیاسی
مراسم اچھے ھیں۔ لیکن بلوچوں کے ساتھ پنجابیوں کے مراسم محاذآرائی والے ھیں۔ اس کی
وجہ یہ ھے کہ؛
1۔
جنوبی پنجاب میں بلوچوں کی طرف سے خود کو "سرائیکی" قرار دے کر اور
جنوبی پنجاب میں رھنے والے پٹھانوں اور عربی نژادوں کو اپنے ساتھ ملا کر پنجاب کو
تقسیم کرکے "سرائیکی صوبہ" یا " جنوبی پنجاب صوبہ" بنانے کی
سازش کی جا رھی ھے۔
2۔
بلوچستان کے براھوئی علاقے اور دیہی سندھ میں پنجابیوں کے ساتھ بدمعاشی و دادا
گیری ' ظلم و زیادتی ' بھتہ خوری و قبضہ گیری بلکہ قتل و غارتگری تک ھوتی رھی۔ اس
لیے بلوچستان کے براھوئی علاقے اور دیہی سندھ میں پنجابی ذھنی طور پر ھراساں '
سماجی پچیدگی کا شکار اور اپنے گھریلو و کاروباری امور کے بارے میں پریشان رھنے کی
وجہ سے خوف و ھراس کے ماحول میں زندگی گزارتے رھے۔
بلوچوں
کی طرف سے بلوچستان کے براھوئی علاقے ' دیہی سندھ اور جنوبی پنجاب میں پنجابیوں کے
ساتھ چونکہ محاذآرائی کی جا رھی تھی۔ اس لیے اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ؛ اب بلوچوں کو
پنجابیوں کی طرف سے جنوبی پنجاب ' دیہی سندھ اور بلوچستان کے براھوئی علاقے کے
پنجابیوں کی طرف سے پسند نہیں کیا جاتا۔ پی این ایف جنوبی پنجاب زون کے زونل
آرگنائزر جناب DrJamil
Arain ' پی این ایف سندھ زون کے زونل آرگنائزر جناب Afzal
Punjabi اور پی این ایف بلوچستان کے براھوئی علاقے کے زونل آرگنائزر جناب Mansoor
Ahmad اس کی مزید وضاحت کرسکتے ھیں۔
پنجابیوں
کا چونکہ پاکستان بھر میں آپس میں رابطہ رھتا ھے۔ اس لیے بلوچستان کے براھوئی علاقے
' دیہی سندھ اور جنوبی پنجاب میں بلوچوں کی طرف سے پنجابیوں کے ساتھ محاذآرائی
کرنے کی وجہ سے جنوبی پنجاب ' دیہی سندھ اور بلوچستان کے براھوئی علاقے میں ھی
نہیں بلکہ شمالی پنجاب ' وسطی پنجاب ' بلوچستان کے پشتون علاقے ' خیبر پختونخوا کے
پختون علاقے اور کراچی میں بھی بلوچوں کو اب پنجابیوں کی طرف سے پسند نہیں کیا
جاتا۔
بلوچوں
کی طرف سے جنوبی پنجاب میں "سرائیکی سازش" اور بلوچستان کے براھوئی
علاقے اور دیہی سندھ میں پنجابیوں کے ساتھ کیے جانے والے سلوک کی وجہ سے پنجابی
اور بلوچ محاذآرائی شروع ھوگئی تو پھر بلوچستان کے براھوئی علاقے ' دیہی سندھ و
جنوبی پنجاب کے علاوہ وسطی پنجاب ' شمالی پنجاب بلکہ بلوچستان کے پشتون علاقے '
خیبر پختونخوا کے پختون علاقے اور کراچی میں بھی بلوچوں کے لیے کس طرح کا ماحول
بنے گا؟ جبکہ بلوچستان کے براھوئی علاقے میں براھوئی اور دیہی سندھ میں سماٹ کے
ساتھ بلوچوں کے مراسم پہلے سے ھی محاذآرائی والے ھیں۔
جنوبی
پنجاب ' دیہی سندھ اور بلوچستان کے براھوئی علاقے کے علاوہ پاکستان کے دیگر علاقوں
میں بلوچوں کو پنجابیوں کی طرف سے پسند نہ کرنے کی مزید وضاحت کرسکتے ھیں؛
1۔
پی این ایف کے شمالی پنجاب زون کے زونل آرگنائزر جناب Rajpoot Zulfiqar
2۔
وسطی پنجاب زون کے زونل آرگنائزر جناب Nadeem Ahmed
3۔
بلوچستان کے پشتون علاقے کے زونل آرگنائزر جناب Sheraz Rajpoot
4۔
صوبہ سرحد زون کے زونل آرگنائزر جناب Mazloom Punjabi
5۔
کراچی زون کے زونل آرگنائزر جناب Saleem Ilyas
وقت
گزرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان بھر میں پنجابیوں کی طرف سے بلوچوں کے لیے ناپسندیدگی
میں اضافہ ھوتا جا رھا ھے۔ بلوچوں کی طرف سے جنوبی پنجاب میں "سرائیکی
سازش" ختم کرنے اور بلوچستان کے براھوئی علاقے اور دیہی سندھ میں پنجابیوں کے
ساتھ کی گئی بدمعاشی و دادا گیری ' ظلم و زیادتی ' بھتہ خوری و قبضہ گیری اور قتل
و غارتگری پر معافی مانگ کر بلوچستان کے براھوئی علاقے و دیہی سندھ کے پنجابیوں کے
ساتھ مفاھمت نہ کرنے تک پنجابیوں کی طرف سے بلوچوں کے لیے ناپسندیدگی میں مزید
اضافہ ھوتا رھے گا۔
No comments:
Post a Comment