بلوچ
اور عربی نژاد خود کو جنوبی پنجاب میں "سرائیکی" اور سندھ میں
"سندھی" کہلواتے ھیں۔ جبکہ سندھ کے اصل باشندے "سماٹ" اور
جنوبی پنجاب کے اصل باشندے "پنجابی" ھیں۔
بلوچ
اور عربی نژاد کو چاھیے کہ؛ اپنی اصلیت چھپانے کے بجائے اپنی اصل شناخت کے ساتھ
جہاں چاھے رھیں۔ تاکہ بلوچوں اور عربی نژادوں کے کرتوتوں سے ھر کسی کو آگاھی حاصل
ھوتی رھے۔
اس
وقت بھی جنوبی پنجاب میں بلوچوں اور عربی نژادوں کی "سرائیکی سازش" کی
وجہ سے جنوبی پنجاب میں فساد کی سی صورتحال ھے۔ لیکن بلوچ اور عربی نژاد خود کو
ڈیرہ والی پنجابی ' ملتانی پنجابی ' ریاستی پنجابی میں چھپائے ھوئے ھیں۔
جبکہ
سندھ میں بلوچ اور عربی نژاد خود کو سندھی کے لبادے میں چھپا کر پنجاب اور
پنجابیوں کے خلاف سازشیں کرتے رھتے ھیں۔ اس لیے پنجابی قوم کا جوابی ردعمل سماٹ کو
بھی برداشت کرنا پڑتا ھے۔
بلوچوں
اور عربی نژادوں کو چاھیے کہ؛ وہ اپنی شناخت چھپانے والے عمل سے گریز کریں اور
بلوچ و عربی نژاد کے طور پر کھل کر پنجاب اور پنجابیوں کے خلاف سازشیں کیا کریں۔
تاکہ پنجابی قوم کا جوابی ردعمل بھی خود برداشت کرسکیں۔
No comments:
Post a Comment