پاکستان
میں 60٪ آبادی پنجابیوں کی ھے۔ جبکہ 40% آبادی سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری '
گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی '
پٹھان ' بلوچ اور ھندوستانی مھاجر کی ھے۔
پاکستان
میں بحران کی وجہ یہ ھے کہ؛ پاکستان کے قیام سے لیکر گزشتہ سات دھائیوں سے پٹھانوں
' بلوچوں ' ھندوستانی مھاجروں نے پنجابیوں کے بارے میں "بیانیہ" بنایا
ھوا ھے۔ اس "بیانیہ" کے ذریعے پنجابیوں
کی تذلیل و توھین کرنے اور پنجاب کو بلیک میل کرنے میں لگے رھتے ھیں۔
پاکستان
کو بحران سے نکالنے کا طریقہ یہ ھے کہ؛ پٹھانوں ' بلوچوں ' ھندوستانی مھاجروں کے
بنائے ھوئے "بیانیہ" پر قومی سطح پر بحث و مباحثہ کرکے
"بیانیہ" کو صحیح یا غلط ثابت کیا جائے۔ ورنہ بحران کی وجہ سے پاکستان
تباہ تو ھو ھی رھا ھے۔ برباد بھی ھوجائے گا۔
No comments:
Post a Comment