پنجابی
نیشنلسٹ فورم شمالی پنجاب زون کا مشن ھے؛
(الف)۔
شمالی پنجاب میں پوٹھاری پنجابی ' پہاڑی پنجابی ' ھندکو پنجابی اور دوسری پنجابی
برادریوں کو برادری تک محدود رہ کر آپس میں محاذ آرائی کرنے کے بجائے ' پنجابی قوم
پرست بنا کر ' پنجابی برادریوں کا دھیان پنجاب کی زمین ' زبان ' تہذیب ' ثقافت پر
دلوا کر پنجابی قوم کو سیاسی و سماجی طور پر مضبوط قوم اور پنجاب کو معاشی و
اقتصادی طور پر مستحکم دیش بنانا۔
(ب)۔
شمالی پنجاب میں پنجابیوں کو پختونوں کی بالادستی سے فیس بک پر علمی طریقے اور
سیاسی حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کرکے نجات دلانا۔
پنجابی
نیشنلسٹ فورم شمالی پنجاب زون کی ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو کمیٹی کا میمبر بننے کے لیے زونل
آرگنائزر جناب Rajpoot Zulfiqar صاحب سے رابطہ کریں۔
*پنجابی
نیشنلسٹ فورم شمالی پنجاب زون کے ڈسٹرکٹ درج ذیل ھیں؛*
01۔
اسلام آباد 02۔ راولپنڈی 03۔ جہلم 04۔ اٹک 05۔ چکوال 06۔ ایبٹ آباد 07۔ ھری پور
08۔ مانسہرہ 09۔ بٹگرام 10۔ اپرکوھستان 11۔ لوئرکوھستان 12۔ تور غر 13۔ مظفر آباد
14۔ نیلم 15۔ ھٹیاں 16۔ باغ 17۔ حویلی 18۔ پونچھ 19۔ سدھنوتی 20۔ کوٹلی 21۔ میر
پور 22۔ بھمبر 23۔ گلگت 24۔ بلتستان 25۔ ھنزہ ۔ نگر
"پنجابی
نیشنلسٹ فورم" کے پاکستان میں 8 زون بنائے گئے ھیں۔ یہ زون ھیں؛ 01۔ شمالی
پنجاب زون 02۔ وسطی پنجاب زون 03۔ جنوبی پنجاب زون 04۔ بلوچستان براھوئی ایریا زون
05۔ بلوچستان پشتون ایریا زون 06۔ صوبہ خیبر زون 07۔ سندھ زون 08۔ کراچی زون۔
جبکہ
12 اوورسیز ونگ ھیں؛ 01۔ آسٹریلیا 02۔ افریقہ 03۔ کنیڈا 04۔ ریاستہائے متحدہ
امریکا 05۔ جنوبی امریکہ 06۔ مغربی یورپ 07۔ مشرقی یورپ 08۔ جنوبی یورپ 09۔ مشرقی
ایشیاء 10۔ جنوب مشرقی ایشیا 11۔ وسط ایشیاء 12۔ مڈل ایسٹ۔
پہلے
مرحلے کی تکمیل کے بعد یعنی 8 زونل آرگنائزر اور انکی 10 ممبروں پر مشتمل ایگزیکٹو
کمیٹی تشکیل دینے کے بعد اب اگلے مرحلے کا آغاز ھو چکا ھے۔ اب ھر زون میں پی این
ایف کی "ڈسٹرکٹٹ آرگنائزنگ کمیٹی" کے میمبر بنائے جا رھے ھیں۔ جبکہ 2021
میں "ڈسٹرکٹ آرگنائزر" بنائے جائیں گے۔
No comments:
Post a Comment