ایک
Narrative
اور دوسرا Network
کسی تنظیم کو مظبوط اور منظم بناتے ھیں۔ پی این ایف کا Narrative
بہت مظبوط ھے اور پی این ایف کا Network بہت منظم ھے۔
"پی
این ایف" (پنجابی نیشنلسٹ فورم) کے پاکستان کے ھر علاقے میں زون ھیں۔
"پی این ایف" کے پاکستان میں 8 زون ھیں۔
1۔
شمالی پنجاب زون کے زونل آرگنائزر جناب Rajpoot Zulfiqar
صاحب ھیں۔
2۔
وسطی پنجاب زون کے زونل آرگنائزر جناب Nadeem Ahmed
صاحب ھیں۔
3۔
جنوبی پنجاب زون کے زونل آرگنائزر جناب DrJamil Arain
صاحب ھیں۔
4۔
سندھ زون کے زونل آرگنائزر جناب Afzal Punjabi صاحب ھیں۔
5۔
کراچی زون کے زونل آرگنائزر جناب Saleem Ilyas
صاحب ھیں۔
6۔
بلوچستان براھوئی ایریا کے زونل آرگنائزر جناب Mansoor
Ahmad صاحب ھیں۔
7۔
بلوچستان پشتون ایریا کے زونل آرگنائزر جناب Sheraz
Rajpoot صاحب ھیں۔
8۔
صوبہ سرحد زون کے زونل آرگنائزر جناب Mazloom Punjabi
صاحب ھیں۔
"پی
این ایف" کے ھر زون کا مشن الگ الگ ھے۔ ھر زون میں پنجابیوں کے لیے سماجی '
معاشی ' سیاسی ' انتظامی مسائل کے مطابق "پی این ایف" کی ٹیم پروگرام
بناتی ھے اور پالیسی ترتیب دیتی ھے۔ اس لیے پاکستان کے ھر علاقے میں سماجی ' معاشی
' سیاسی ' انتظامی معاملات کے بارے میں "پی این ایف" کی ٹیم کا Narrative
بڑا واضح ھے۔
"پی
این ایف" کا ھر زون اپنے اپنے زون میں اپنے اپنے مشن کے مطابق کام کر رھا ھے۔
اس وقت بھی "پی این ایف" پاکستان میں "پنجابی قوم پرستوں" کا
سب سے بڑا نیٹ ورک بن چکا ھے۔ لیکن "پی این ایف" کی 2022 میں ضلع کی سطح
پر تنظیم سازی مکمل ھوگی اور 2023 سے "پی این ایف" عوامی سطح پر متحرک
ھوگا۔
"پی
این ایف" کی تنظیم سازی مکمل کرنے کے بعد سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری '
گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی
قوموں کے ساتھ اشتراک کرکے "پنجابی نیشنلسٹ فورم" پاکستان کی سطح پر
"پاکستان نیشنلسٹ فورم" تشکیل دے گا۔
سماٹ
' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ
والی ' گجراتی ' راجستھانی قوموں کو بھی چاھیے کہ؛ "پی این ایف" کے طرز
پر اپنی اپنی قوم کا فورم تشکیل دیں۔ تاکہ "پی این ایف" کی تنظیم سازی
مکمل کرنے کے بعد 2023 میں "پاکستان نیشنلسٹ فورم" تشکیل دیا جاسکے۔
No comments:
Post a Comment