Monday 27 July 2020

سندھ کی حکمرانی میں "سماٹ" کی کیا حیثیت ھے؟

سندھ کے اصل باشندے سماٹ ھیں لیکن؛

1۔ سندھ کا وزیرِ اعلی عربی نزاد ھے۔

2۔ سندھ کا گورنر ھندوستانی نزاد ھے۔

3۔ سندھ اسمبلی کا اسپیکر افغانی نزاد ھے۔

4۔ سندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر بلوچ نزاد ھے۔

5۔ سندھ کے سب سے بڑے شھر کراچی کا میئر ھندوستانی نزاد ھے۔

6۔ سندھ کے دوسرے بڑے شھر حیدرآباد کا میئر ھندوستانی نزاد ھے۔

7۔ سندھ کی حکمراں پارٹی پی پی پی کا سربراہ بلوچ نزاد ھے۔

سوال یہ ھے کہ؛ سندھ کے اصل باشندے سماٹ کی "سندھ کی حکمرانی" میں کیا حیثیت ھے؟

جب تک سیاسی طور پر مظبوط اور مستحکم ھوکر سندھ کی آبادی کے %42 سماٹ سندھی خود کو %2 عربی نزاد ‘ 7٪ افغانی نزاد ' %16 بلوچ نزاد اور %19 ھندوستانی نزاد قبضہ گیروں کی سماجی ‘ معاشی ‘ سیاسی بالادستی سے نجات حاصل نہیں کرتے ‘ اس وقت تک؛

1۔ نہ سندھ کا سماجی ماحول ٹھیک ھونا ھے۔

2۔ نہ سندھ کا لاء اینڈ آرڈر ٹھیک ھونا ھے۔

3۔ نہ سندھ کی سیاست ٹھیک ھونی ھے۔

4۔ نہ سندھ میں ڈویلپمنٹ ٹھیک ھونی ھے۔

5۔ نہ سندھ میں ایجوکیشن ٹھیک ھونی ھے۔

6۔ نہ سندھ کی ایڈمنسٹریشن ٹھیک ھونی ھے۔

7۔ نہ سندھ میں معاشی سرگرمیاں ٹھیک ھونی ھیں۔

8۔ نہ سماٹ سندھیوں کے سماجی حالات ٹھیک ھونے ھیں۔

9۔ نہ سماٹ سندھیوں کے معاشی حالات ٹھیک ھونے ھیں۔

No comments:

Post a Comment