Tuesday, 14 July 2020

جنوبی پنجاب میں "سرائیکی سازش" کو ختم کرنے کا طریقہ کیا ھے؟

جنوبی پنجاب میں "سرائیکی سازش" کرنے والے سیاست اور صحافت سے وابستہ سندھ کے بلوچ اور عربی نژاد جبکہ بلوچستان کے بلوچ ھیں۔ اسٹیبلشنٹ سے وابستہ پٹھان اور ھندوستانی مھاجر جنوبی پنجاب میں "سرائیکی سازش" کو سپورٹ کرتے ھیں۔ تاکہ پنجابی قوم کو پنجاب میں گھیر کر رکھا جائے اور پنجابیوں کو بلیک میل کیا جائے۔

جنوبی پنجاب میں "سرائیکی سازش" کو ختم کرنے کا طریقہ یہی ھے کہ؛

1۔ جنوبی پنجاب میں "سرائیکی سازش" کرنے والوں کو پنجابی قوم کی طرف سے ان کے گھر میں گھیر کر مفلوج کر دیا جائے۔ اس لیے پنجابی قوم کی طرف سے بلوچستان میں بلوچوں کے خلاف براھوئی اور سندھ میں بلوچوں اور عربی نژادوں کے خلاف سماٹ کو سپورٹ کیا جائے۔ جبکہ کراچی میں بلوچوں کے خلاف ھندوستانی مھاجروں ' پٹھانوں اور سماٹ کو سپورٹ کیا جائے گا۔

2۔ پنجابی اسٹیبلشمنٹ کو پنجابی قوم پرست بنایا جائے تاکہ؛ اسٹیبلشمنٹ کے پٹھانوں اور ھندوستانی مھاجروں کو پنجابی اسٹیبلشمنٹ مفلوج کرسکے۔

اس لیے بلوچستان ' سندھ اور کراچی میں آبادی کے بارے میں معلومات ضروری ھیں کہ؛

1۔ بلوچستان کی آبادی کتنی ھے؟
بلوچستان میں بلوچ کتنے ھیں؟
براھوئی اور پٹھان کتنے کتنے ھیں؟

سندھ کی آبادی کتنی ھے؟
سندھ میں بلوچ اور عربی نژاد کتنے ھیں؟
سماٹ کتنے ھیں؟

کراچی کی آبادی کتنی ھے؟
کراچی میں بلوچ کتنے ھیں؟
پنجابی ' سماٹ ' ھندوستانی مھاجر ' پٹھان کتنے ھیں؟

No comments:

Post a Comment