پاکستان
کے قیام کی سات دھائیوں کے بعد پاکستان پر حکمرانی کرنا اب سندھی یا بلوچ کے بس کی
بات تو رھی نہیں ھے۔ جبکہ ھندوستانی مھاجر اور پٹھان اب پاکستان پر حکمرانی کر
نہیں سکتے۔ پاکستان کی 60٪ پنجابی آبادی پاکستان پر اب خود حکمرانی کرے گی۔
پاکستان
کی اکثریتی آبادی ھونے کی وجہ سے یہ پنجابیوں کا حق بنتا ھے کہ؛ وہ پاکستان پر
حکمرانی کریں۔ البتہ یہ طے کرنا باقی ھے کہ؛ پاکستان پر حکمرانی پنجابی سیاستدان
کریں گے یا پنجابی اسٹیبلشمنٹ کرے گی؟ یہ پنجابیوں کا مسئلہ ھے۔ پنجابی خود طے
کرلیں گے۔
سندھی
ھوں یا بلوچ۔ ھندوستانی مھاجر ھوں یا پٹھان۔ انہیں پریشان ھونے کی ضرورت نہیں ھے۔
البتہ سندھی ھوں یا بلوچ۔ ھندوستانی مھاجر ھوں یا پٹھان۔ وہ اپنے اپنے اکثریتی
علاقہ میں رھنے والے پنجابیوں کے ساتھ اپنے سماجی اور سیاسی تعلقات بہتر بنانے پر
دھیان دیں۔
پٹھانوں
' بلوچوں ' سندھیوں اور ھندوستانی مھاجروں کے اکثریتی علاقوں میں رھنے والے پنجابی
نے پاکستان کے قیام کی سات دھائیوں کے دوران بے انتہا سماجی اور سیاسی نقصان
برداشت کیا ھے۔ اب اس نقصان کا ازالہ کیا جانا چاھیے۔ بلکہ ازالہ اب کیا بھی جائے
گا۔
No comments:
Post a Comment