Tuesday, 23 June 2020

پنجابیوں کو 5 سوالوں کا جواب چاھیے۔

1۔ پاکستان کو بناتے وقت پنجاب کو تقسیم کیوں کیا گیا؟

2۔ پاکستان کے قیام کے بعد بنگالیوں کے پاکستان کی سب سے بڑی قوم ھونے کی وجہ سے پاکستان کا گورنر جنرل بنگالی کیوں نہیں بنایا گیا؟

3۔ پاکستان کے قیام کے بعد پنجابیوں کے پاکستان کی دوسری بڑی قوم ھونے کی وجہ سے پاکستان کا وزیر اعظم پنجابی کیوں نہیں بنایا گیا؟

4۔ پاکستان کے 1947 میں قیام سے لیکر 1972 تک پاکستان کی فوج کا سربراہ پنجابی کیوں نہیں بنایا گیا؟

5۔ اس وقت پاکستان کی 60% آبادی پنجابی ھے۔ جبکہ 40% آبادی سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی ' پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر ھے۔ پھر بھی پاکستان کا صدر ' پاکستان کا وزیر اعظم ' پاکستان کی سینٹ کا چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین ' پاکستان کی قومی اسمبلی کا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجابی کیوں نہیں ھیں؟

No comments:

Post a Comment