Monday 22 June 2020

پی این ایف (پنجابی نیشنلسٹ فورم) وسطی پنجاب زون کا مشن

(الف)۔ وسطی پنجاب میں پنجابی زبان کو اردو زبان کی بالادستی سے اور پنجابیوں کو اردو بولنے والوں کی بالادستی سے فیس بک پر علمی طریقے اور سیاسی حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کرکے نجات دلانا۔

(ب)۔ پنجابی قوم کی بڑی برادریوں ارائیں ‘ اعوان ‘ جٹ ‘ گجر ‘ راجپوت ‘ شیخ اور دوسری چھوٹی پنجابی برادریوں کو برادری تک محدود رہ کر آپس میں محاذ آرائی کرنے کے بجائے ' پنجابی قوم پرست بنا کر پنجابی برادریوں کا دھیان پنجاب کی زمین ' زبان ' تہذیب ' ثقافت پر دلوا کر ' پنجابی قوم کو سیاسی و سماجی طور پر مضبوط قوم اور پنجاب کو معاشی و اقتصادی طور پر مستحکم دیش بنانا۔

پنجابی نیشنلسٹ فورم وسطی پنجاب زون کا ڈسٹرکٹ آرگنائزر بننے کے لیے زونل آرگنائزر جناب Nadeem Ahmed صاحب سے رابطہ کریں۔ جبکہ خواتین پنجابی نیشنلسٹ فورم وومن ونگ وسطی پنجاب زون کی ڈسٹرکٹ آرگنائزر بننے کے لیے زونل آرگنائزر محترمہ Shazia Punjabi صاحبہ سے رابطہ کریں۔

*پنجابی نیشنلسٹ فورم وسطی پنجاب زون کے ڈسٹرکٹ درج ذیل ھیں؛*

01۔ لاھور 02۔ فیصل آباد 03۔ شیخو پورہ 04۔ سرگودھا 05۔ گوجرانوالہ 06۔ گجرات 07۔ منڈی بہاؤ الدین 08۔ سیال کوٹ 09۔ نارووال 10۔ قصور 11۔ پاک پتن 12۔ اوکاڑا 13۔ ساھی وال 14۔ ننکانہ صاحب 15۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ 16۔ جھنگ 17۔ چنیوٹ 18۔ حافظ آباد 19۔ خوشاب 20۔ میاں والی 21۔ بھکر

نوٹ : "پنجابی نیشنلسٹ فورم" کے پاکستان میں 8 زون بنائے گئے ھیں۔ یہ زون ھیں؛ 01۔ شمالی پنجاب زون 02۔ وسطی پنجاب زون 03۔ جنوبی پنجاب زون 04۔ بلوچستان براھوئی ایریا زون 05۔ بلوچستان پشتون ایریا زون 06۔ صوبہ خیبر زون 07۔ سندھ زون 08۔ کراچی زون۔ پی این ایف کا ھر زون میں وومن ونگ بھی ھے۔

جبکہ 12 اوورسیز ونگ ھیں؛ 01۔ آسٹریلیا 02۔ افریقہ 03۔ کنیڈا 04۔ ریاستہائے متحدہ امریکا 05۔ جنوبی امریکہ 06۔ مغربی یورپ 07۔ مشرقی یورپ 08۔ جنوبی یورپ 09۔ مشرقی ایشیاء 10۔ جنوب مشرقی ایشیا 11۔ وسط ایشیاء 12۔ مڈل ایسٹ۔

پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعد یعنی 8 زونل آرگنائزر اور ھر زون کی 10 ممبروں پر مشتمل ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دینے کے بعد اب اگلے مرحلے کا آغاز ھو چکا ھے۔ اب ھر زون میں ڈسٹرکٹٹ آرگنائزنگ کمیٹی کے میمبر اور ڈسٹرکٹ آرگنائزر بنائے جائیں گے۔

No comments:

Post a Comment