Wednesday, 24 June 2020

سماٹ سندھی کی سادگی۔ تحریر: اقبال پنجابی


نوٹ : یہاں غیر سماٹ سندھی سے مراد سندھ کے مہاجر ' بلوچ اور عربی نزاد لوٹیرے ھیں۔

سندھ میں اکثریتی آبادی سماٹ سندھی کی ھے۔

سندھ اسمبلی میں منتخب نمائندوں کی اکثریت غیر سماٹ سندھی ھیں۔

سندھ اسمبلی کا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر غیر سماٹ سندھی ھیں۔

سندھ کا گورنر غیر سماٹ سندھی ھے۔

سندھ کا وزیر اعلی غیر سماٹ سندھی ھے۔

سندھ سے وزیروں کی اکثریت غیر سماٹ سندھی کی ھے۔

سندھ میں سیاسی قیادت غیر سماٹ سندھی کی ھے۔

سندھ کی شہری سیاسی قیادت پر قبضہ غیر سماٹ سندھی کا ھے۔

سندھ کی دیہی سیاسی قیادت پر قبضہ غیر سماٹ سندھی کا ھے۔

سندھ کی زمینوں پر قبضہ غیر سماٹ سندھی کا ھے۔

سندھ کی قوم پرست سیاست پر قبضہ غیر سماٹ سندھی کا ھے۔

نتیجہ؟

سندھ اور سماٹ سندھی کی تباھی کا ذمہ دار سندھ کے مہاجر ' بلوچ اور عربی نزاد لوٹیرے ھیں۔

نوٹ : جناب Iqbal Punjabi صاحب پی این ایف سندھ زون کی ایگزیکٹو کمیٹی کے میمبر ھیں۔

No comments:

Post a Comment