Monday 22 June 2020

جنوبی پنجاب میں "سرائیکی سازش" کیا ھے؟

جنوبی پنجاب میں رھنے والے بلوچ ' پٹھان اور عربی نزاد خود کو "سرائیکی" کہلواتے ھیں۔ جنوبی پنجاب میں پنجابیوں کی اکثریت ھے۔ جبکہ بلوچ ' پٹھان اور عربی نزاد اقلیت میں ھیں۔

جنوبی پنجاب میں بلوچ ' پٹھان اور عربی نزاد نے پنجابیوں کو مقامی پنجابی ' آبادکار پنجابی ' مھاجر پنجابی میں تقسیم کیا ھوا ھے۔ جبکہ خود کو "سرائیکی" کے نام پر متحد کیا ھوا ھے۔

جنوبی پنجاب میں بلوچ ' پٹھان اور عربی نزاد جسے "سرائیکی زبان" کہتے ھیں۔ وہ "سرائیکی زبان" نہیں ھے۔ بھاولپور میں پنجابی زبان کا ریاستی لہجہ بولا جاتا ھے۔ ملتان میں پنجابی زبان کا ملتانی لہجہ بولا جاتا ھے۔ ڈیرہ غازی خان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں پنجابی زبان کا ڈیرہ والی لہجہ بولا جاتا ھے۔

جنوبی پنجاب میں "سرائیکی سازش" کے ذریعے جنوبی پنجاب میں رھنے والے بلوچ ' پٹھان اور عربی نزاد نے پنجابی زبان کے ریاستی لہجے ' ملتانی لہجے ' ڈیرہ والی لہجے کو "سرائیکی زبان" کا نام دیا ھوا ھے۔

No comments:

Post a Comment