Monday, 22 June 2020

2 کروڑ پنجابی سندھ ' کراچی اور بلوچستان میں آباد کیے جائیں۔

پاکستان کی آبادی 22 کروڑ ھے۔ پنجاب کی آبادی 12 کروڑ ھے۔ جبکہ سندھ کی آبادی 3 کروڑ 25 لاکھ ' کراچی کی آبادی 1 کروڑ 50 لاکھ اور بلوچستان کی آبادی 1 کروڑ 25 ھے۔

سندھ میں کردستان سے آکر بلوچوں اور عربستان سے آکر عربی نژادوں نے قبضہ کیا ھوا ھے۔ کراچی میں یوپی ' سی پی سے آکر ھندوستانی مھاجروں نے قبضہ کیا ھوا ھے۔ بلوچستان میں کردستان سے آکر بلوچوں اور افغانستان سے آکر پٹھانوں نے قبضہ کیا ھوا ھے۔

سندھ ' کراچی اور بلوچستان میں 2 کروڑ پنجابی آباد کیے جائیں اور پنجابیوں کو آباد کرنے کے لیے 5 ' 5 لاکھ آبادی کے 20 نئے صنعتی اور تجارتی شھر بنائے جائیں۔

سندھ ' کراچی اور بلوچستان میں قائم کیے جانے والے 20 نئے شھروں پر پنجابیوں کی سماجی ' سیاسی ' معاشی ' انتظامی بالادستی ھونی چاھیے۔

2 کروڑ پنجابی سندھ ' کراچی اور بلوچستان میں آباد کرنے سے؛

1۔ پنجاب کی آبادی 12 کروڑ کے بجائے 10 کروڑ ھوجائے گی اور پنجاب میں آبادی کے بڑھنے کی وجہ سے پیدا ھونے والے مسائل سے نجات حاصل ھوگی۔

2۔ سندھ ' کراچی اور بلوچستان پر پنجابیوں کا کنٹرول قائم ھوجائے گا۔ اس سے ایک تو سندھ ' کراچی اور بلوچستان میں امن و امان قائم ھوجائے گا اور دوسرا سندھ ' کراچی اور بلوچستان میں اقتصادی ترقی ھوگی۔

No comments:

Post a Comment