Wednesday 24 June 2020

ایم کیو ایم کراچی کی نمائندہ جماعت ھے یا کراچی کے ھندوستانی مھاجروں کی؟

کراچی کے ھندوستانی مھاجروں کی دھشتگرد اور بھتہ مافیا جماعت "ایم کیو ایم" کے ھندوستانی مھاجر کس قدر بے شرمی ' بے حیائی اور ڈھٹائی کے ساتھ اردو میڈیا میں ڈھنڈھورا پیٹتے رھتے ھیں کہ "ایم کیو ایم" کراچی کی نمائندہ ھے۔

کیا "ایم کیو ایم" کراچی کی نمائندہ جماعت ھے یا کراچی کے ھندوستانی مھاجروں کی نمائندہ جماعت ھے؟

کیا کراچی کے پنجابی ' سماٹ ' ھندکو ' براھوئی ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی و دیگر "ایم کیو ایم" کو ووٹ دیتے ھیں؟

"ایم کیو ایم" کو وجود میں لاکر اور مھاجر کی بنیاد پر لسانی جذبات کو فروغ دیکر جس طرح 1986 سے یوپی ' سی پی کی اشرافیہ نے کراچی پر اپنا قبضہ کیا ھوا ھے اور کراچی کے پنجابی ' سماٹ ' ھندکو ' براھوئی ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی و دیگر کو یرغمال بنایا ھوا ھے۔ ویسے ھی اگر کراچی کے پنجابی ' سماٹ ' ھندکو ' براھوئی ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی و دیگر نے متحد ھوکر "غیر مھاجر" کی بنیاد پر لسانی جذبات کو فروغ دیکر سیاست کا کرنا شروع کردی تو پھر کراچی کا سیاسی اور سماجی ماحول کیا بنے گا؟

کراچی کے ھندوستانی مھاجروں کی کراچی کے پنجابی ' سماٹ ' ھندکو ' براھوئی ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی و دیگر کے ساتھ عیاری ' مکاری ' ھشیاری مستقبل میں " ھندوستانی مھاجروں" کو بڑی مہنگی پڑے گی۔

No comments:

Post a Comment