Monday 22 June 2020

پنجابی قوم اپنی تاریخی پڑوسی قوم سماٹ کی مدد کرے۔

پنجاب کے بعد پاکستان کا دوسرا بڑا صوبہ سندھ ھے۔ سندھ کے اصل باشندے سماٹ ھیں۔ لیکن سماٹ پر طویل عرصہ تک عربی نژادوں کی غلامی کرنے کی وجہ سے اور پھر 1783 سے بلوچوں کا بھی تسلط قائم ھوجانے کی وجہ سے جبکہ 1947 میں پاکستان کے قیام کے بعد ھندوستانی مھاجروں کی بھی سندھ کے شھری علاقوں پر بالادستی قائم ھوجانے کی وجہ سے سماٹ کی ذھنی حالت انتہائی پست ھوچکی ھے۔ اس لیے عربی نژادوں ' بلوچوں اور ھندوستانی مھاجروں سے خوفزدہ رھتے ھیں۔

پنجابیوں کو چاھیے کہ؛ سندھیوں کو رگڑا نہ لگایا کریں۔ سندھی اصل میں سماٹ ھیں اور سندھ کے اصل باشندے ھیں۔ لیکن سماٹ پر بلوچوں اور عربی نژادوں نے سماجی ' سیاسی ' معاشی بالادستی قائم کی ھوئی ھے اور سندھ سے پنجاب کے خلاف سازش بھی سماٹ نہیں بلکہ بلوچ اور عربی نژاد ھی کرتے ھیں۔ اس لیے پنجابیوں کو چاھیے کہ؛ سندھی کہہ کر سماٹ کو رگڑا نہ لگایا کریں بلکہ براہ راست بلوچوں اور عربی نژادوں کو رگڑا لگایا کریں۔

سندھ کے اصل باشندے سماٹ تاریخی طور پر پنجابی قوم کے پڑوسی ھیں۔ پنجابی قوم کو اپنی پڑوسی قوم سماٹ کی مدد کرنی چاھیے اور سماٹ کو عربی نژادوں ' بلوچوں اور ھندوستانی مھاجروں کی سماجی ' سیاسی ' معاشی ' انتظامی بالادستی سے نجات دلوانی چاھیے۔ تاکہ پنجابی قوم کی تاریخی پڑوسی قوم سماٹ بھی سماجی عزت ' سیاسی استحکام ' معاشی خوشحالی ' انتظامی بالادستی حاصل کرسکے۔

No comments:

Post a Comment