Monday, 22 June 2020

کیا خیبر پختونخوا ' بلوچستان ' سندھ ' کراچی سے پنجابیوں کو واپس پنجاب لایا جائے؟

پاکستان کے قائم ھوتے کے بعد پٹھانوں کو پٹھان غفار خان ' بلوچوں کو بلوچ خیر بخش مری ' بلوچ سندھیوں کو عربی نزاد جی - ایم سید ' اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کو مھاجر الطاف حسین نے “Proxy of Foreign Sponsored Intellectual Terrorism” کا کھیل ' کھیل کر اپنی “Intellectual Corruption” کے ذریعے گمراہ کرکے ' انکی سوچ کو تباہ اور انکے بچوں کا مستقبل برباد کردیا ھے۔ اس لیے سندھی ' پٹھان ' بلوچ ' مھاجر ' پنجاب کے خلاف سازشیں اور شرارتیں کرنے میں لگے رھتے ھیں۔ جھوٹے قصے ' کہانیاں تراش کر پنجاب پر الزام تراشیاں کرتے ھیں۔ گالیاں دیتے ھیں۔ اپنے علاقوں میں پنجابیوں پر ظلم اور زیادتیاں کرتے ھیں۔ اپنے علاقوں میں کاروبار کرنے والے پنجابیوں کو واپس پنجاب نقل مکانی کرنے پر مجبور کرتے ھیں بلکہ پنجابیوں کی لاشیں تک پنجاب بھیجتے ھیں۔ جسکی وجہ سے پنجابی ذھنی طور پر حراساں اور سماجی پچیدگی کا شکار رھتے ھیں۔

پاکستان کی 2017 میں ھو نے والی مردم شماری کے مطابق پنجاب میں اردو ' پشتو ' بلوچی ' سندھی بولنے والے 10,613,939 غیر پنجابی رھتے ھیں۔ جبکہ کراچی ' سندھ ' بلوچستان ' خیبر پختونخوا ' فاٹا میں صرف 2,721,923 پنجابی بولنے والے رھتے ھیں۔

اس لیے کیا یہ بہتر نہیں ھے کہ؛

کراچی میں رھنے والے 2,236,563 پنجابیوں کو واپس پنجاب بلوا کر پنجاب میں رھنے والے 5,356,464 اردو بولنے والوں کو کراچی بھیج دیا جائے اور ان کی جائیدادوں کا تبادلہ کردیا جائے۔

سندھ میں رھنے والے 304,546 پنجابیوں کو واپس پنجاب بلوا کر پنجاب میں رھنے والے 164,983 سندھی بولنے والوں کو سندھ بھیج دیا جائے اور ان کی جائیدادوں کا تبادلہ کردیا جائے۔

بلوچستان میں رھنے والے 139,385 پنجابیوں کو واپس پنجاب بلوا کر پنجاب میں رھنے والے 912,908 بلوچی بولنے والوں کو بلوچستان بھیج دیا جائے اور ان کی جائیدادوں کا تبادلہ کردیا جائے۔

خیبر پختونخوا میں رھنے والے 27,458 پنجابیوں کو واپس پنجاب بلوا کر پنجاب میں رھنے والے 2,177,781 پشتو بولنے والوں کو خیبر پختونخوا بھیج دیا جائے اور ان کی جائیدادوں کا تبادلہ کردیا جائے۔

No comments:

Post a Comment