Tuesday 23 June 2020

پنجابی قوم کی طرف سے براھوئی قوم اور سماٹ قوم سے تعلق نبھایا جائے۔


دھلی سے پشاور اور کشمیر سے کشمور تک کا علاقہ پنجاب ھے۔ کشمور سے کراچی تک کا علاقہ سماٹ قوم کا علاقہ ھے۔ کشمور سے گوادر تک کا علاقہ براھوئی قوم کا علاقہ ھے۔

پنجابی قوم کے لیے اپنا پنجاب کا علاقہ کافی ھے۔ پنجابی قوم کو نہ پاکستان کا ٹھیکیدار بننے کی ضرورت ھے۔ نہ براھوئی قوم کے علاقے بلوچستان پر قابض ھونے کی ضرورت ھے۔ نہ سماٹ قوم کے علاقے سندھ پر قابض ھونے کی ضرورت ھے۔

پنجابی قوم کو پنجاب کو متحد کرنے اور پنجاب میں سے پٹھانوں ' بلوچوں ' ھندوستانی مھاجروں کو نکالنے جبکہ اپنی تاریخی پڑوسی قوم سماٹ اور براھوئی کے ساتھ اچھے پڑوسیوں والے تعلقات قائم کرنے کی ضرورت ھے۔

پنجابی قوم کی اخلاقی ذمہ داری بنتی ھے کہ؛ اپنی تاریخی پڑوسی قوم براھوئی کی زمین پر سے بلوچوں جبکہ سماٹ کی زمین پر سے بلوچوں ' عربی نژادوں اور ھندوستانی مھاجروں کے قبضہ کو ختم کروائے۔

No comments:

Post a Comment