Monday, 22 June 2020

ھندوستانی مھاجر کراچی کی معیشت میں کیا کردار ادا کرتے ھیں؟

کراچی پورٹ سے امپورٹ ' ایکسپورٹ پنجاب اور کراچی کے پنجابی کی ھے۔

کراچی میں زرعی مصنوعات سندھی اور بلوچ کی آتی ھیں۔

کراچی میں ٹرانسپورٹ پٹھان کی ھے۔

کراچی کی صنعت پنجابی کی ھے۔

کراچی اسٹاک ایکسچیج میں انویسٹمنٹ پنجابی کی ھے۔

کراچی میں کمپنیوں کے ھیڈ آفس زیادہ تر پنجابیوں کے ھیں۔

اس لیے ھی سیاست ' صحافت ' سرکاری نوکریوں کے لیے ھندوستانی مھاجروں کو روزگار ملتا ھے۔

ھندوستانی مھاجر میں اور کراچی والے میں فرق ھوتا ھے۔ ھندوستانی مھاجر تو وہ ھیں جو ھندوستان سے آئے۔ کراچی والے تو پنجابی ' پٹھان ' سندھی ' بلوچ بھی ھیں۔

برائے مھربانی کوئی ھندوستانی مھاجر دوست آگاہ کردے کہ؛ ھندوستانی مھاجر کراچی کی معیشت میں کیا کردار ادا کرتے ھیں؟

No comments:

Post a Comment