Wednesday 24 June 2020

میرے مضمون کن کے بارے میں ھوتے ھیں؟

میرے مضمون صرف پنجاب میں رھنے والے پنجابی ' پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر اور عربی نزاد کے بارے میں ھی نہیں ھوتے۔ میرے مضمون؛

خیبر پختونخوا میں رھنے والے پنجابی ' پٹھان ' ھزارہ وال پنجابی ' کوھاٹی پنجابی ' پشاوری پنجابی ' ڈیرہ والی پنجابی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی کے بارے میں بھی ھوتے ھیں۔

بلوچستان میں رھنے والے پنجابی ' پٹھان ' بلوچ ' براھوئی کے بارے میں بھی ھوتے ھیں۔

سندھ میں رھنے والے پنجابی ' سماٹ ' براھوئی ' بلوچ ' عربی نزاد ' گجراتی ' راجستھانی کے بارے میں بھی ھوتے ھیں۔

کراچی میں رھنے والے پنجابی ' سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی ' پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کے بارے میں بھی ھوتے ھیں۔

No comments:

Post a Comment