Wednesday, 24 June 2020

پنجابی قوم کو چاھیے کہ سماٹ ' ھندکو ' براھوئی کا خیال رکھے۔

پاکستان کو پنجابی' سماٹ ' ھندکو ' براھوئی کی زمین پر بنایا گیا۔ پاکستان کے اصل باشندے پنجابی ' سماٹ ' ھندکو ' براھوئی ھیں۔ پاکستان کے قیام سے لیکر پنجابی نے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کو پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ ' بیوروکریسی ' فارن آفیئرس ' سیاست ' صحافت ' سرکاری نوکریوں اور دیگر شعبہؑ زندگی میں بالادستی قائم کرنے میں ھیشہ مدد کی جو کہ پاکسان کی سماٹ ' ھندکو ' براھوئی قوموں کے ساتھ ظلم اور زیادتی تھی۔

پنجابی قوم کو چاھیے کہ سماٹ ' ھندکو ' براھوئی قوموں کا خیال رکھے اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کے بجائے سماٹ ' ھندکو ' براھوئی قوموں کو پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ ' بیوروکریسی ' فارن آفیئرس ' سیاست ' صحافت ' سرکاری نوکریوں اور دیگر شعبہؑ زندگی میں شریک کرے۔

نوٹ:-

بلوچستان کے اصل باشندے براھوئی ھیں۔ کردستانی جو خود کو بلوچ کہلواتے ھیں وہ بلوچ نہیں کردستانی ھیں ' جو کردستان سے ایران اور ایران سے آکر براھوئی قوم کی زمین پر قابض ھوئے۔ سندھ کے اصل باشندے سماٹ ھیں۔ سندھ میں رھنے والے بلوچ اصل میں کردستانی ھیں۔ خیبر پختونخوا کے اصل باشندے ھندکو ھیں۔ خیبر پختونخوا میں رھنے والے پنجابیوں کو ھندکو کہا جاتا ھے۔ پشتو بولنے والے افغانی ھیں۔ جو افغانستان سے آکر ھندکو پنجابی کی زمین پر قابض ھوئے۔ ان کو افغانستان واپس بھیجنا چاھیے۔ تاکہ ھندکو پنجابی کے علاوہ خیبر پختونخوا میں رھنے والے کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' پشاوری پنجابی ' کوھاٹی پنجابی ' ڈیرہ والی پنجابی کو بھی پشتونوں سے نجات مل سکے۔

No comments:

Post a Comment