Monday 22 June 2020

سماٹ کی طرف سے پنجابیوں کی تذلیل و توھین کیوں کی جاتی ھے؟

سندھ کے اصل باشندے سماٹ ھیں۔ لیکن دیہی سندھ پر عربی نزادوں اور بلوچوں نے جبکہ شھری سندھ پر ھندوستانی مھاجروں نے قبضہ کیا ھوا ھے اور سماٹ پر اپنی سماجی ' سیاسی ' معاشی بالادستی قائم کی ھوئی ھے۔

سندھ پر قابض عربی نزادوں ' بلوچوں ' ھندوستانی مھاجروں کو تو ڈر ھے کہ؛ سندھ کے اصل باشندے سماٹ کے تاریخی پڑوسی پنجابی کہیں سماٹ کی مدد کرکے سندھ پر سے ان کا سماجی ' سیاسی ' معاشی قبضہ ختم نہ کروادیں۔

اس لیے سندھ پر قابض عربی نزادوں ' بلوچوں ' ھندوستانی مھاجروں کی طرف سے پنجابیوں پر الزام تراشی کی جاتی ھے۔ پنجابیوں کو گالیاں دی جاتی ھیں۔ پنجابیوں کو ذلیل و خوار کیا جاتا ھے۔

لیکن پنجابیوں کا نہ سندھ کے دیہی علاقوں پر قبضہ ھے اور نہ شھری علاقوں پر قبضہ ھے۔ نہ سماٹ پر سماجی ' سیاسی ' معاشی بالادستی ھے۔ تو پھر سندھ کے اصل باشندے سماٹ کی طرف سے اپنے تاریخی پڑوسی پنجابی کی تذلیل و توھین کیوں کی جاتی ھے؟

سماٹ کہیں اس لیے تو پنجابی کی تذلیل و توھین نہیں کرتا کہ؛ سماٹ کا تاریخی پڑوسی ھونے کے باوجود پنجابی نے سماٹ کی زمین پر قبضہ نہیں کیا۔ اس لیے عربی نزادوں ' بلوچوں اور ھندوستانی مھاجروں نے سماٹ کا پڑوسی نہ ھونے کے باوجود سماٹ کی زمین پر قبضہ کر لیا؟

یا پھر سماٹ نفسیاتی طور پر قبضہ گیروں کے پائوں پڑنے اور قبضہ نہ کرنے والوں کے گلے پڑنے والا مزاج رکھتا ھے۔ اس لیے سماٹ کی طرف سے پنجابیوں کی تذلیل و توھین کی جاتی ھے۔ جبکہ عربی نزادوں ' بلوچوں اور ھندوستانی مھاجروں سے سماٹ ڈرتے ھیں؟

No comments:

Post a Comment