Monday 22 June 2020

کیا پنجابیوں کو بھی اب "پنجابی کارڈ " کھیلنا پڑے گا؟

پنجاب میں پنجاب کے پڑوسی علاقوں؛ مغرب کی طرف کے علاقے افغانستان سے آنے والے پٹھان ' جنوب مٖغرب کی طرف کے علاقے بلوچستان سے آنے والے بلوچ اور مشرق کی طرف کے علاقے اترپردیش سے آنے والے یوپی ' سی پی کے ھندوستانیوں کے علاوہ دوسرے علاقوں سے پنجاب میں آنے والے اپنے سابقہ علاقے سے لاتعلق ھو جانے کی وجہ سے پنجابی زبان اختیار کرکے ' پنجابی تہذیب اختیار کرکے ' پنجابی ثقافت اختیار کرکے پنجابی بن چکے ھیں یا پنجابی بن رھے ھیں یا پنجابی بن جائیں گے۔

افغانستان سے آنے والے پٹھان ' کردستان سے آنے والے بلوچ ' اترپردیش سے آنے والے یوپی ' سی پی کے ھندوستانی مھاجر اپنے سابقہ علاقے میں روابط رکھنے کی وجہ سے نہ پنجابی بنے ھیں۔ نہ پنجابی بن رھے ھیں۔ نہ پنجابی بنیں گے۔ بلکہ اپنے سابقہ علاقے کی زبان ' تہذیب ' ثقافت کو پنجاب میں فروغ دیں گے۔ اپنے سابقہ علاقے کے مفادات کا پنجاب میں غلبہ کریں گے۔ اپنے سابقہ علاقے سے لوگوں کو پنجاب لائیں گے۔ تاکہ پنجاب کی سیاست ' حکومت اور معیشت پر اپنی بالادستی قائم کر سکیں۔ بلکہ اب تک کر بھی چکے ھیں اور مزید بھی کرنے میں لگے ھوئے ھیں۔

اس لیے پنجابی قوم (کشمیری ' ھندکو ' ڈیرہ والی کا شمار بھی پنجابی قوم میں ھی ھوتا ھے) کے اور پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کے درمیان کھل کر سیاسی محاذ آرائی ھوگی۔ جبکہ سماٹ ' براھوئی ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی ' راجستھانی کو پنجابی اور پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر میں سے کسی ایک فریق کا ساتھ دینا پڑے گا۔

پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کے لیے سب سے بڑا مسئلہ یہ ھوگا کہ؛ وہ الگ الگ پنجابی قوم کے ساتھ سیاسی محاذ آرائی کریں گے یا مشترکہ اتحاد بناکر پنجابی قوم کے ساتھ سیاسی محاذ آرائی کریں گے؟ پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کے اتحاد کی صورت میں پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کی قیادت کون کرے گا؟ پٹھان کرے گا؟ بلوچ کرے گا؟ ھندوستانی مھاجر کرے گا؟ اگر پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر مشترکہ اتحاد نہ بنا پائے تو؛ پنجابی کے ساتھ الگ الگ سیاسی محاذ آرائی کیسے کرپائیں گے؟ کیا پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر میں سے کوئی فریق پسِ پردہ پنجابی کے ساتھ مفاھمت تو نہیں کرلے گا؟

پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کی طرف سے طویل عرصے سے پنجاب اور پنجابی قوم کے خلاف سازشیں اور شرارتیں کرکے سماجی اور معاشی طور پر تباہ و برباد کرنے کے علاوہ اور کوئی کام نہیں رھا۔ لہذا پنجابیوں نے اگر پنجاب اور پنجابی قوم کو سماجی اور معاشی تباھی سے بچانا ھے تو؛ کیا پٹھان کارڈ ' بلوچ کارڈ ' مھاجر کارڈ کا مقابلہ کرنے کے لیے پنجابیوں کو بھی اب "پنجابی کارڈ " کھیلنا ھی پڑے گا؟

ارائیں' اعوان' بٹ' جٹ' راجپوت' گجر اور دوسری پنجابی برادریاں اگر برادری کی بنیاد پر آپس میں اختلاف کرنے میں مصروف رھیں اور محاذآرائی ختم کرکے پنجابی قوم نہ بنیں تو پھر پنجاب کو تباہ اور پنجابی قوم کو برباد کروا بیٹھیں گی۔ لیکن پنجابی برادریوں نے اگر پنجابی قوم بننے کے بعد پٹھانوں ' بلوچوں ' ھندوستانی مھاجروں کی سازشوں اور شرارتوں سے جان چھڑانے کے علاوہ سماٹ ' براھوئی ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی ' راجستھانی کو بھی گلے لگانا شروع کردیا تو پاکستان بھی ترقی کرنے لگے گا۔

No comments:

Post a Comment